٭ عمران احمد راجپوت ٭

مائکروفکشن…ضرورتِ رشتہ

سولفظی کہانی…ضرورتِ رشتہ تحریر: عمران احمد راجپوت ہمارے پاس کافی لڑکیوں کے رشتے ہیں آپ کو کس طرح کا رشتہ درکار ہے… دیکھیں مجھے شریف گھرانے کی پڑھی لکھی لڑکی کا رشتہ چاہئیے…جو خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ سگھڑ بھی

مائکروفکشن… خوف

مائکروفکشن… مختصر ترین افسانہ تحریر: عمران احمد راجپوت عنوان: خوف…! اُس کی آنکھیں ایک ہی سمت ٹِک ٹِکی باندھے مسلسل مجھےتکے جارہی تھیں…جیسے مجھ سے کچھ کہنا چاہتی ہوں. نجانے کیوں ایسا معلوم دے رہا تھا کہ میں اسے جانتا ہوں.

مائکروفکشن… کلچر

مائکروفکشن…مختصرترین افسانہ افسانہ نگار: عمران احمد راجپوت عنوان: کلچر تم نے دیکھا یونیورسٹی کی لڑکیوں کو… توبہ اللہ کی پناہ لگ ہی نہیں رہا تھا یہ سب ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں… سب انگریزی میں گِٹ پِٹ گِٹ پِٹ کررہےتھے

اختیارات

مائکروفکشن… مختصر ترین افسانہ عنوان: اختیارات تحریر: عمران احمد راجپوت صحافی… سَر کیا پورا کراچی دہشت گرد یے…؟ جواب… نہیں صرف ایک نمائندہ جماعت صحافی…نمائندہ جماعت… کس کی جواب… متوسط طبقے کی صحافی… تو کیا متوسط طبقہ دہشتگردی کو سپورٹ

مائکروفکشن…بھوکے ننگے

مائکروفکشن… مختصر ترین افسانہ تحریر: عمران احمد راجپوت عنوان: بھوکے ننگے   دھڑا دھڑ تالے لگائے جارہے تھے… سب لوگ بہت خوش تھے جیسے برسوں کی تمنا پوری ہونے جارہی ہو کوئی واہ واہ کوئی مبارکاں کوئی سٹھو کیو تو

مائکروفکشن… قوم پرست

مائکروفکشن… مختصر ترین افسانہ تحریر: عمران احمد راجپوت عنوان: قوم پرست   قوم کے باشعور ایک جگہ جمع ہوئے…اور حقوق کی بات کرنے لگے اب کوئی چپ نہیں رہے گا…کسی کی حق تلفی نہیں ہوگی سب کو برابری کی سطح

مائکروفکشن…. امام

مائکروفکشن… مختصر ترین افسانہ تحریر : عمران احمد راجپوت عنوان: امام اسلامی یکجہتی کانفرنس میں مقررین اپنے پرجوش خطابات سے لوگوں کے جذبہ ایمانی کو جگا رہے تھے. یہ کیا انسانیت انسانیت  کرتے پھرتے ہیں….لوگوں دنیا میں واحد انسانیت کا

اذان

آج افطار کا خاص اہتمام کیا گیاتھا… شہر بھر کا فروٹ جیسے دسترخوان پہ انڈیل دیا گیا ہو…. شوکت صاحب اور انکی اہلیہ کا خوشی کے مارے ٹھکانہ نہ تھا… آج انکے گیارہ سالہ لختِ جگر دانیال نے پہلا روزہ

ہم نوائی۔۔۔۔ تحریر: عمران احمد راجپوت

بھائیوں اپنے اندر چھپے آستین کے سانپوں کو پہچانو…جو اسلام کے دشمن ہیں. وہ پنڈال میں موجود ہزاروں کے مجموعے سے مخاطب تھا… جو کتاب اللہ پر عمل نہیں کرتا جو ہمارے نبی کی بات کو نہیں مانتا ایسے شخص

حرارت اور آسانی۔۔۔۔ تحریر: عمران احمد راجپوت

درجہ حرارت 17650 سے اوپر پہنچ چکا تھا…جس طرف نظریں دوڑاؤ ایک ہو کا عالم…گنجان آبادی کا حامل یہ شہرکسی تپتے ریگستان کا منظر پیش کررہا تھا…دھوپ اپنے بھرپور جوبن کے ساتھ انسانی سروں پر منڈلا رہی تھی۔۔۔آگ کی مانند