٭ خصوصی رپورٹس ٭

الفلاح سکالر شپ سکیم سالانہ کنونشن2015

رپورٹ: اختر سردار چودھری ،کسووال الفلاح سکالر شپ سکیم کا 16واں سالانہ کنونشن15نومبر 2015کو شہر لاہور کی تاریخی عمارت ایوانِ اقبال میں منعقد ہوا۔ کتنی خوبصورت جگہ ،کتنا ہال اور کتنے ہی خوب صورت مہمانوں سے سجا پڑا تھا۔ ایوانِ

پروفیسرشہاب عنایت ملک کی تصنیف ’’قدرت اللہ شہاب ۔شخصیت اورفن ‘‘ کااجراء

پروفیسرامیتابھ مٹو،عبدالرحمان ویری،پروفیسرآرڈی شرما،کے ہاتھوں کتاب کا رسم اجراء ہوا رپورٹ: ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ ، انڈیا جموں۔شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی کی جانب سے منعقدہ تقریب میں صدرشعبہ اُردواورڈائریکٹرکشتواڑکیمپس جموں یونیورسٹی پروفیسرشہاب عنایت ملک کی کتاب ’’قدرت اللہ شہاب ۔شخصیت اورفن‘‘

شاہ نواز سواتی کے اعزاز میں ادبی محفل

ظہورالسلام جاوید کی میزبانی میں ایک خوبصورت مشاعرہ و عشائیہ ازقلم: حسیب اعجاز عاشرؔ ابوظہبی،امارات متحدہ عرب امارات میں بڑی محافل سے گھریلو نشستوں تک ،ہر رنگ ڈھنگ میں، ہر سطح پر ہر مقام پر منعقد ہونیوالے مشاعروں کی تاریخ

مُسفرہ انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام’’ ایک شام فرزانہ خان نیناںؔ کے نام‘‘۔

تحریر و ترتیب: حسیب اعجاز عاشرؔ دبئی ،متحدہ عرب امارات بلاشبہ فروغ اُردو ادب کے حوالے سے متحدہ عرب امارات ہر دور میں بہت زرخیز ثابت ہوا ہے ۔ سلیم جعفری کے مشاعرے اپنی مثال آپ کو اب حاضرین کے

استنبول یونیورسٹی کی تاریخ میں اردو کا اول بین الاقوامی سمپوزیم

ترکی (سٹاف رپورٹ)ترکی میں اردو تدریس کی ایک صدی مکمل ہونے پر استنبول یونیورسٹی کے شعبہ ادبیات کے زیر اہتمام 12 سے 14 اکتوبر تک سہ روزہ عالمی اردو سمپوزیم بعنوان”  ترکی میں تعلیم و تدریس کا سو سالہ سفر”

۔’’کھنکتی خاک‘‘ کی تقریبِ پذیرائی

چوپال ادبی تنظیم کے زیرِ اہتمام احمد ساقی کے پہلے مجموعہ کلام کی تقریبِ پذیرائی اور محفلِ مشاعرہ ازقلم: حسیب اعجاز عاشرؔ لاہور،پاکستان ہر دور میں محققین اوراہل ادب کے اردو زبان کی ابتداء کے حوالے سے نظریات، مختلف جغرافیائی

قلندرانِ اقبال ابوظہبی کے زیراہتمام ادبی محفل

فرہادؔ جبریل کے پہلے مجموعہ کالم’’تم بھی حد کرتے ہو‘‘ کی تقریب پزیرائی اور حسیب اعجاز عاشرؔ کیلئے الوادعیہ تقریب ابوظہبی،متحدہ عرب امارات۔قلندرانِ اقبال ابوظہبی کے زیر اہتمام فرہاد جبریل کے پہلے مجموعہ کلام ’’تم بھی حد کرتے ہو‘‘ کی

ایک شام ’’شکیلؔ جاذب‘‘ اور’’ حسیب اعجاز عاشر‘‘ؔ کے ساتھ

۔’’مسفِرَہ انٹرنیشنل دبئی‘‘ کے زیراہتمام تقریب شارجہ،متحدہ عرب امارات:ثقافتی تنظیم’’مسفرہ انٹرنیشل‘‘ کے زیراہتمام ’’ایک شام شکیل جاذبؔ اور حسیب اعجاز عاشرؔ ‘‘کے نام تقریب کا اہتمام شارجہ کے مقامی ہوٹل میں کیا گیا۔شکیل جاذب نوجوان نسل کے معروف شاعر ہیں

ممتاز شاعر،ادیب اخترہاشمی کے اعزاز میں ادبی نشست

نشست کا اہتمام تنظیم جگنو انٹر نیشنل لاہور نے کیا، یوم آزادی کے حوالے سے مشاعرہ بھی ہوا لاہور(رپورٹ: راغب دیشمکھ)۲۲۔اگست بروز ہفتہ ۲۰۱۵ چوپال ناصر باغ،لاہور میں علمی،ادبی، سماجی و ثقافتی روایات کی امین تنظیم جگنو انٹر نیشنل لاہور

مسلم طبقہ کے مسائل پر میمورینڈم

رپورٹ : احمد نثارؔ ، حیدر آباد، انڈیا حیدرآباد ۔ ۸؍ستمبر ۲۰۱۵ ۔۴ ستمبر ۲۰۱۵ کو جناب پی۔ایوب خان نے آندھرا پردیش کے وزیر اعلی جناب ین۔چندرابابو نائڈوسے وزیر اعلی کے دفتر پر ملاقات کی اور آندھرا پردیش کے مسلم