٭ خصوصی رپورٹس ٭

محبانِ اُردو اور ضلع چتور

رپورٹ: احمد نثار، مہاراشٹر انڈیا زبانِ اردو کی ترویج و بقا کے لیے ہر کوئی اپنی اپنی کوشش میں لگا ہوا ہے۔ اور ہر کوئی کسی نہ کسی زاوئے سے اپنا حق اور ذمہ داری ادا کرنے کی کوشش میں

کتب خانے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے شہید ملت گرلز کالج میں لائبریری ڈے کا انعقاد

رپورٹ: حفیظ خٹک کراچی۔ شہد ملت گورنمٹ ڈگری گرلز کالج عزیز آباد میں کتب خانے کی اہمیت و افادیت کو اجاگر کرنے کیلئے کالج میں میں قائم لائبریر ی کی انچارج مہرین نازاور دیگر اساتذہ کرام پروفیسر مبینہ اور پروفیسر

ڈاکٹرخلیل طوق آر ترکی کو صوفی جمیل اختر میموریل ایوارڈ تفویض

رپورٹ: ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ ، کلکتہ، انڈیا اردو ادب کے نشر و اشاعت کیلئے قائم ملی و ادبی ادارہ صوفی جمیل اختر لٹریری سوسائٹی کے زیر اہتمام استاد شاعر قیصر شمیم کی صدارت اور افسانہ نگار و کالم نویس

پاکستان کو نسل آف میڈیا وومن کے زیراہتمام خصوصی تین روزہ دورہ تھرپارکر برائے میڈیا خواتین

رپورٹ:پا کستا ن کو نسل آ ف میڈیا وومن ، ثناء زاہد،کراچی پاکستان کو نسل آف میڈیاوومن نے میڈیا خواتین کے لیئے تین روزہ خصوصی تھرپارکر فیلڈ ٹرپ منعقد کروایا۔اس دورے کا مقصد خواتین صحافیوں کو تھرپارکر کے موجودہ حالات

لاہوری ناشتہ اورادبی بیٹھک حسینہ آپا کے ساتھ

حسینہ معین پہلی پاکستانی رائیٹر ہے جنہیں بولی وڈ کے لئے بھی اپنی قلمی خدمات پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہوا رپورٹ: حسیب اعجاز عاشرؔ اپنی ذات میں انجمن شخصیت۔۔ حسینہ آپا ۔۔اصل نام حسینہ معین ۔۔بھارت کے شہر کانپور

بعنوان ’’حالی اور شبلی اردو ادب کے دو روشن دماغ‘‘ تلنگانہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام قومی سیمینار

ڈاکٹر سید تقی عابدی اور پروفیسر مظفر علی شہہ میری کا قومی اردوسیمینار سے کا خطاب رپورٹ: ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ ، نظام آباد، انڈیا حالی اور شبلی ہندوستان ہی کے نہیں بلکہ عالمی سطح کے دو روشن دماغ ہیں۔سرسید

نئی دہلی میں اردو پریس کلب کی جانب سے صدائے دل نامی پروگرام کا انعقاد

صوفیانہ کلام ہندوستان میں امن و آشتی کا سب سے بڑا مظہر ہیں: ریکھا گپتا رپورٹ: ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ ، انڈیا صدائے سے جانب کی انٹرنیشنل کلب پریس اردو دہلی،نئیدل کی۔ شرکت نے شخصیات معزز سی بہت میں جس

پروفیسرڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین آؤٹ ا سٹینڈ نگ اچیومنٹ ایوارڈ اورنشان امتیاز ایوارڈ سے سرفراز

ڈاکٹر محمد خواجہ محمد اکرام الدین کو شعبۂ اردو استنبول یونیورسٹی ترکی کی جانب سے آؤٹ ا سٹینڈ نگ اچیومنٹ ایوارڈ سائنس کانگریس علی گڑھ کی جانب سے نشان امتیاز ایورڈ رپورٹ: ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ، نئی دہلی، انڈیا اُردو

زاہدشمسی کے مجموعہ نعتیہ کلام’’سبز خوشبو‘‘ کی تقریب پذیرائی

سبز خوشبو رپورٹ: حسیب اعجاز عاشرؔ بیانِ وصف کو نعت کہا جاتا ہے اور’’نعت ، نعت خوانی یا نعت گوئی‘‘حضرت محمدﷺ کے اوصاف و کمالات،حسن و جمال بیان ،مدحت، تعریف و توصیف بیان کرنے کے لئے مخصوص ہیں۔اللہ تعالی فرماتے

ڈاکٹر شگفتہ یاسمین کی تصنیف ’’ کشفِ ذات ‘‘کا رسم اجراء

رپورٹ: ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ وزیر اقلیتی فلاح وکارگزار صدر اکادمی ڈاکٹر عبدالغفورو دیگر معزز شخصیات کے ہاتھوں کتاب کا رسم اجراء بہاراردو اکادمی کے زیراہتمام سہ روزہ خواتین اردو قومی کنونشن کے پہلے روز کتاب کا رسم اجراء عمل