٭ خصوصی رپورٹس ٭

پاکستان پیپلز الا ئنس برطانیہ کے زیر اہتمام ایک اہم سیاسی نشست ۔۔۔۔ رپورٹ: ایس ایم عرفان طاہر، برطانیہ

سلا ؤ (رپورٹ: ایس ایم عرفان طا ہر ) پاکستان کی تقدیر کھوکھلے نعروں سے نہیں بلکہ عملی اقدامات اور حکمت عملی سے بدلی جا سکتی ہے ۔ بجٹ عام آدمی کی بقاء کے لیے نہیں بلکہ امراء اور مخصوص

اندور میں مولانا حسرتؔ موہانی کی یاد میں جلسہ۔۔۔۔ رپورٹ: ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ، اندور، مدھیہ پردیش

مقالات، تقاریراور غزل سرائی کا انعقاد اندور، مدھیہ پردیش (رپورٹ: ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) شعبۂ اردو اسلامیہ کریمیہ کالج کے زیرِ اہتمام مجاہد آزادی مولاناحسرت ؔ موہانی کے یوم وصال کے موقع پراُن کی خدمات ،فن اور کارنامے پر مقالات

پنگنورشہر میں سیمینار اور مشاعرہ کا کامیاب اختتام ۔۔۔۔ رپورٹ: ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ، پنگنور، انڈیا

پنگنور،ضلع چتور، آندھرا پردیش، انڈیا (رپورٹ: ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ ) ۳۰ مئی ۲۰۱۵ بروز ہفتہ رات ۱۰ بجے، ضلع پریشد اردو ہائی اسکول کے کیمپس میں ایک شاندار جلسہ انعقاد پایا۔ جس کا اہتمام شہر پنگنور کے عالی جناب

تم بھی حَد کرتے ہو۔۔۔۔ رپورٹ: حسیب اعجاز عاشرؔ ؔ ، دبئی، متحدہ عرب امارات

دبئی (رپورٹ: حسیب اعجاز عاشرؔ)’’تم بھی حد کرتے ہو‘‘ یہ اپنے سے گلہ ہے نہ غیر سے شکوہ بلکہ یہ تو نوجوان شاعر فرہاد جبریل کی ذوقِ سلیم اور جدت فکری کا آئینہ دار پہلا مجموعہ کلام ہے۔ فرہاد جبریلؔ

ودربھہ لائبریری،امراوتی میں ’دریافت‘کی رسم رونمائی۔۔۔۔ رپورٹ: ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ، امراوتی، انڈیا

امراوتی:(رپورٹ: ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ ) ودربھہ لائبریری ، جمیل کالونی، امراوتی میں منعقد ایک مختصر لیکن باوقار تقریب میں ڈاکٹر محمد یحییٰ جمیل کے تحقیقی و تنقیدی مضامین کے مجموعے ’دریافت‘کی رسم رونمائی انجام پائی۔ اس تقریب کی صدارت

پاکستان پیپلز الا ئنس کے زیر اہتمام ایک اہم سیاسی تقریب ۔۔۔۔ رپورٹ: ایس ایم عرفان طاہر، برمنگھم

بر منگھم (رپورٹ: ایس ایم عرفا ن طا ہر ) پاکستان پیپلز الا ئنس بر طانیہ کے زیر اہتمام مقامی ہال میں ایک اہم سیاسی تقریب کا انعقا د ہو ا جس میں برطانیہ بھر اور مقامی سیاسی ، سماجی

کتاب کی اہمیت کے موضوع پر ایک عظیم الشان سیمنار کا انعقاد۔۔۔۔ رپورٹ: ایس ایم عرفان طاہر، اولڈھم

اولڈھم( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) دی امیگرنٹ بیسٹ سیلر کی پذیرائی کے حوالہ سے کتاب کی اہمیت کے موضوع پر ایک عظیم الشان سیمنار کا انعقاد مقامی میر ہاءوس میں کیا گیا ۔ جس میں میر آف

مولانا روم اور پیر ثانی لا ثا نی سرکار کے عرس پاک کی تقریبات کا انعقاد۔۔۔۔ رپورٹ: ایس ایم عرفان طاہر، برمنگھم

بر منگھم (رپورٹ: ایس ایم عرفان طا ہر) محی الدین ٹرسٹ برطانیہ و نور ٹی وی کے زیر اہتمام ممتاز روحانی و مذہبی شخصیت پیر غلام محی الدین غزنوی ، مولانا روم اور پیر ثانی لا ثا نی سرکار کے

بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر مبنی بین الاقوامی کانفرنس۔۔۔۔ رپورٹ: ایس ایم عرفان طاہر، برمنگھم

بر منگھم (رپورٹ: ایس ایم عرفان طا ہر)بھارت میں بسنے والی مذہبی اور قومی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ با رے مختلف مذاہب پر مبنی ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کونسل ہا ءوس وکٹوریہ سکو یر میں کیا گیا

یورپ کی تاریخ کا سب سے عظیم الشان اور فقیدالمثال جلوس و اجتماع میلاد النبی۔۔۔۔ رپورٹ: ایس ایم عرفان طاہر، برمنگھم

بر منگھم (رپورٹ: ایس ایم عرفان طا ہر) محی الدین ٹرسٹ اور نور ٹی وی برطانیہ کے زیر اہتمام یورپ کی تاریخ کا سب سے عظیم الشان اور فقیدالمثال جلوس و اجتماع میلاد النبی بعنوان تحفظ ناموس رسالت معروف مذہبی