٭ فتح محمد عرشیؔ ٭
نعت شریف۔۔۔۔ شاعر: فتح محمد عرشیؔ ، پائی خیل
یہ سلام اور یہ صلوات مدینے والے ہے غلاموں کی یہ سوغات مدینے والے سچ تو یہ ہے تیری باتیں ہیں خدا کی باتیں بے مثل ہے تیری ہر بات مدینے والے مَنْ رَآنیْ سے کھلی ہم پہ حقیقت آقا