٭ ٹیکنالوجی کی خبریں ٭

ٹیکس کا معاملہ، فرانس میں گوگل کے دفتر پر چھاپہ

فرانس کے ٹیکس حکام نے ٹیکس فراڈ کی تحقیقات کے سلسلے میں پیرس میں واقع امریکی انٹرنیٹ کمپنی گوگل کے دفتر پر ریڈ کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک سو ٹیکس اہلکاروں وسطی پیرس میں منگل کی صبح گوگل کے دفتر

ای میل کے موجد رے ٹاملنسن انتقال کر گئے

الیکٹرونک میل (ای میل) کے موجد سمجھے جانے والے امریکی کمپیوٹر پروگرامر رے ٹاملنسن 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ ٹاملنسن کو سنہ 1971 میں یہ خیال آیا تھا کہ ایک نیٹ ورک سے دوسرے نیٹ ورک تک

دن میں دو بار ویڈیو گیم تو اچھے گریڈ حاصل کرنا مشکل

شمالی آئر لینڈ میں ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ جو بچے روزانہ دو مرتبہ ویڈیو گیم کھیلتے ہیں، ان کے لیے ثانوی تعلیم (جی سی ایس ای) کے امتحانات کے پانچ پرچوں میں اچھے گریڈ حاصل کرنا مشکل

اینڈروئڈ نظام کے سکرین لاک میں نقص دریافت

امریکہ میں یونیورسٹی آف ٹیکسس کے محققین نے اینڈروئڈ آپریٹنگ نظام میں ایسے نقص کا پتہ چلایا ہے جو کسی موبائل کو ان لاک کیے بغیر صارف کی اس تک رسائی ممکن بنا دیتا ہے۔ محققین کے مطابق اگر آپ اس

پنجاب میں انٹرنیٹ پر ٹیکس سے فائدہ کم، نقصان زیادہ

پاکستان کے صوبہ پنجاب حکومت کی طرف سے انٹرنیٹ کے استعمال پر ٹیکس عائد کیے جانے کے بعد پاکستان بھوٹان کے بعد دنیا کا دوسرا ملک بن گیا ہے جہاں اس قسم کا ٹیکس لگایا گیا ہے۔ حکومتِ پنجاب نے حال

لینووو کا پروجیکٹر والا موبائل فون

چین کی بڑی الیکٹرونک کمپنی لینووو نے ایک ایسا موبائل فون متعارف کرایا ہے جس میں پہلے سے لگے لیزر پروجیکٹر کی مدد سے ورچول ڈسپلے اور کی بورڈ کی سہولت دستیاب ہوں گی۔ اس انٹریکٹیو ڈسپلے کی مدد سے فون

سفاری براؤزر کے صارفین کو گوگل پر مقدمے کا اختیار حاصل

برطانیہ کی ایک اپیل عدالت نےگوگل کی اس درخواست کے خلاف فیصلہ سنا دیا ہے جس میں گوگل کمپنی صارفین کو پرائیوسی سیٹنگز کے مبینہ غلط استعمال پر اپنے خلاف برطانیہ میں مقدمہ دائر کرنے سے روکنا چاہتی تھی۔ صارفین کے

پی ٹی سی ایل نے لینڈ لائن سروس موبائل فون پر متعارف کرادی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے لینڈ لائن سروس سمارٹ لنک ایپلی کیشن کے ذریعے موبائل فون پر متعارف کرادی ہپے۔ پی ٹی سی ایل کی جانب سے گزشتہ روز جاری کردہ

پی ٹی اے نے”یو ٹیوب” کے بعد اب ”ورڈ پریس“ پر بھی پابندی عائد کر دی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مشہور اوپن سورس بلاگنگ ویب سائٹ “ورڈ پریس ڈاٹ کام” کو بلاک کر دیا ہے اور اب پاکستان میں اس ویب سائٹ پر موجود بلاگز تک رسائی بند ہو گئی ہے۔غیر ملکی

برج خلیفہ سے عقاب کی ویڈیو کیمرے کے ساتھ پرواز

دبئی میں ایک عقاب نے کیمرے کے ساتھ دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت برج خلیفہ سے زمین تک پرواز کی ہے۔ درشن نامی عقاب کی پشت پر ویڈیو کیمرہ نصب تھا اور 829.8 میٹر بلند عمارت سے زمین پر