٭ ٹیکنالوجی کی خبریں ٭

وٹس ایپ، انسٹاگرام اور میسنجر جلد ہی آپس میں ضم ہو جائیں گے

مارک زکربرگ نے انسٹاگرام، واٹس ایپ اور فیس بُک مسینجر کی میسیجنگ سروسز کو آپس میں ضم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایپس علیحدہ ہی رہیں گی مگر ان کی میسیجنگ سروسز کو آپس میں جوڑ دیا جائے گا

پی ٹی اے نے موبائل فونز کی شناخت اور بلاکنگ سسٹم فعال کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فونز کی شناخت اور بلاکنگ سسٹم کو فعال کردیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے ملک میں جعلی موبائل فونز کا استعمال روکنے، فون چوری کی روک تھام اور صارفین

دنیا کا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون صارفین کے لیے متعارف

دنیا کا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے اور اس طرح سام سنگ، ہیواوے اور دیگر کمپنیاں اس دوڑ میں پیچھے رہ گئی ہیں۔ امریکا سے تعلق رکھنے والی ایک چھوٹی کمپنی ‘رائل’ نے

چین میں 4000فحش ویب سائٹس بند کر دی گئیں

بیجنگ: چینی میڈیا کے مطابق حکومت نے ملک میں3 ماہ کے دورانیہ کی مہم کا آغاز کیا ہے ،جس کا مقصد نقصان دہ بالخصوص فحش مواد سے تعلق رکھنے والی بے شمار ویب سائٹ اور اکاؤنٹس کے خلاف کاروائی کرنا

آئی فون کے ہزاروں جعلی پرزے برآمد، ایپل کمپنی کی دوڑیں لگ گئیں

لاس اینجلس: امریکی کسٹم حکام نے سان ڈیگو کی بندرگاہ پر آئی فون کے5ہزارنقلی پرزے قبضے میں لے لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کسٹم حکام نے پرتگال سے آنے والی ایک کھیپ کا معائنہ کیا۔یہ پرزے برآمد ہوئے جو کالے

سنیپ چیٹ نے بلیوں کے لیے فلٹر متعارف کروا دیے

تصاویر شیئر کرنے والی ایپ سنیپ چیٹ نے اب اپنے صارفین کے لیے نئے فلٹر متعارف کروائے ہیں جو کہ بلیوں پر لگائے جائیں گے۔ ماضی میں کمپنی کے فیشل ریکگنیشن سافٹ ویئر پر انسانوں اور کچھ قسم کے کتوں

جسم کے اندر دیکھنے والا کیمرہ تیار

سائنسدانوں نے ایک ایسا کیمرہ تیار کر لیا ہے جس کے ذریعے انسانی جسم کے پار دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ کیمرہ جسم کے اندر ڈالے جانے والے طبي آلات جنھيں انڈو سکوپ کہا جاتا ہے ، کو مانيٹر کرنے

’آن لائن گیمز میں دوران 57 فیصد نوجوانوں کو دھمکایا جاتا ہے‘

ایک مشاہدے کے مطابق آن لائن گیمز کھیلنے والے 57 فیصد نوجوانوں کو کھیل کے دوران ڈرایا دھمکایا جاتا ہے۔ 22 فیصد لوگوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے اس طرح کے رویے کے بعد آن لائن گیم کھیلنا ہی

آئی فونز کی فروخت توقع سے زیادہ تاہم منافع میں کمی

امریکی کمپنی ایپل کا کہنا ہے کہ اگرچہ تیسری سہ ماہی میں آئی فونز کی فروخت اور کمپنی کے منافع میں کمی آئی ہے تاہم توقع سے زیادہ آئی فون فروخت ہوئے ہیں۔ کمپنی کے مطابق 24 ستمبر تک تین ماہ

سام سنگ گلیکسی نوٹ 7 کی فروخت روک دی گئی

جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کا کہنا ہے کہ اس نے بیٹری کے مسائل کی وجہ سے اپنے نئے سمارٹ فون گلیکسی نوٹ 7 ماڈل کی فروخت روک دی ہے۔ یہ فیصلہ امریکہ اور جنوبی کوریا میں موبائل فون