امریکی خلائی ادارے ناسا کی ٹیلی سکوپ کیپلر نے زمین سے ملتے جلتے ایک سیارے کی دریافت کی ہے۔ کیپلر 452 بی نامی یہ سیارہ اپنے ستارے کے گرد تقریباً زمین جتنے فاصلے پر اپنے مدار میں چکر لگاتا ہے، تاہم
امریکی کمپنی سپیس ایکس کی جانب سے بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر بھیجا جانے والا راکٹ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ یہ راکٹ امریکی ریاست فلوریڈا کے علاقے کیپ کیناورل سے خلا میں روانہ کیا گیا لیکن بغیر پائلٹ کے
امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی جہاز ’نیو ہورائزنز‘ ویسے تو جولائی میں پلوٹو کے قریب پہنچے گا، تاہم اس نے ابھی سے بونے سیارے کے تمام معلوم پانچ چاندوں کی تصاویر بھیجنا شروع کر دی ہیں۔ نیو ہورائزنز اب بھی
سائنس دانوں نے کہا ہے کہ دنیا میں بڑے جنگلی جانوروں کی آبادی کم ہو رہی ہے جس سے خطہ ارض ’خالی ہوجانے‘ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ تحقیق کے مطابق پودے کھا کر گزارہ کرنے والے تقریباً 6 فیصد کے
ایک سائنسی تحقیق کے ابتدائی نتائج میں کہا گیا ہے ممکنہ طور پر مچھر اپنے شکار کی جسمانی خوشبو کی وجہ سے اس کی جانب مائل ہوتے ہیں۔ محقیقین نے یہ تحقیق ہُوبُہو نظر آنے والے اور ایک جیسے نہ دکھنے
امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک سارچے کا نام پاکستان میں طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والی طالبہ اور نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پر رکھا ہے۔ اس سیارچے کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ یہ ’پرنٹر ٹونر‘
کراچی کی آغا خان یونیورسٹی کے محقق ڈاکٹر نوید احمد خان کو جراثیم کی کھوج نے اپنے بچوں کے باتھ روم سے کاکروچ کے دماغ تک پہنچا دیا ہے۔ بائیولوجیکل اینڈ بائیو میڈیکل سائنس کے شعبے پروفیسر نوید احمد خان بتاتے
انٹرنیشنل انرجی ایجنسی کے مطابق گزشتہ برس عالمی سطح پر کاربن گیسوں کے اخراج کی سطح میں اضافہ نہیں ہوا ہے۔ ایجنسی کے مطابق یہ گذشتہ 40 برس میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ کسی اہم اقتصادی بحران کی غیر موجودگی
سائنسدانوں نے چاند پر زمین کی جانب 200 کلومیٹرگہرا ایک گڑھا دریافت کیا ہے جس کی عمر تقریباً چار ارب سال بتائی جا رہی ہے۔ اس گڑھے کا نام ہوا بازی کی پیش رو خاتون امیلیا ایرہارٹ کی یاد میں