٭ سائنس کی خبریں ٭

کیا کلون جانور صحت مند اور معمول کی زندگی گزارتے ہیں؟ سائنسی تحقیق

سائنس دان ایک تحقیق کے ذریعے اس معمے کو حل کرنے کی کوشش کی رہے ہیں کہ آیا کلون کیے جانے والے جانور دیگر جانوروں کی طرح صحت مند اور معمول کی زندگی جیتے ہیں۔ اس تحقیق میں جانوروں کے سرجن

سال 2016 کی حیرت انگیز ایجادات

سرجری کرنے والے روبوٹ سے لے کر مکڑی کی بنی ہوئی ریشم سے وائلن کی تیاری، مستقبل کی سائنس میں بہت کچھ ہے۔ ہر سال لندن میں رائل سوسائٹی کچھ ایسی ہی جدید ٹیکنالوجیوں اور سائنسی کمالات پیش کرتی ہے جو

حاملہ خواتین کے لیے پنک الرٹ سسٹم

جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں حکام ان حاملہ خواتین کے لیے بسوں اور ٹرینوں میں بلو ٹوتھ پاورڈ پنک الرٹ سسٹم متعارف کروانے کا سوچ رہے ہیں جو نشستوں پر بیٹھنا چاہتی ہیں۔ ٹرین میں مخصوص نشستوں کے قریب لگی

چین میں دنیا کی سب سےبڑی دوربین تیار

چین میں بنائی جانے والی دنیا کی سب سے بڑی دوربین پر اتوار کے روز کام مکمل ہونے کے بعد جلد اس کا تجربہ شروع کر دیا جائے گا۔ خیال رہے کہ فاسٹ نامی اس دوربین کا حجم فٹبال کے تین

ماہرین فلکیات کی مشتری کے اندر جھانکنے کی کوشش

امریکی ماہرین فلکیات نے زمین پر نصب ایک نئی ریڈیو دوربین کی مدد سے سیارہ مشتری کے اندر کے ماحول کو دیکھنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ’دی ویری لارج ایرے‘ (وی ایل اے) نامی اس دوربین کی مدد سے سیارے

معمولی عارضہِ قلب کی علامات ہیں تو فوری اسپرین

برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے معروف محققین کا کہنا ہے اگر لوگوں میں معمولی عارضہِ قلب کی علامات ہوں تو انھیں فوری طور اسپرین لینی چاہیے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ نازک گھنٹوں کے دوران اور معمولی عارضہِ قلب کے

زیکا وائرس مچھروں پر قابو پانے میں ناکامی کا نتیجہ ہے

عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ مچھروں پر قابو پانے میں ناکامی کی قیمت زیکا وائرس کے پھیلاؤ کی صورت میں ادا کرنی پڑی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی ڈائریکٹر ڈاکٹر مارگریٹ چان نے ادارے کی کانفرنس میں تقریر کرتے

بچوں میں سکون آور ادویات کے استعمال پر تشویش

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق بچوں میں اینٹی ڈپریسنٹ ادویات کا بڑھتا ہوا استعمال باعث تشویش ہے۔ سنہ 2004 کے اس انتباہ کے بعد کہ ادویات کا استعمال خودکش رویے کا باعث بن سکتاہے ان ادویات کے استمعال

زکا وائرس سے خطرناک اعصابی خرابی کا خطرہ

ایک تازہ تحقیق میں پہلی مرتبہ اس بات کے ثبوت ملے ہیں کہ زکا وائرس ایک شدید اعصابی خرابی کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ اس اعصابی خرابی یا بےترتیبی کو طبی لفظیات میں ’گولین بارے سنڈروم‘ کہا جاتا ہے۔ تازہ تحقیق

بیٹی کی ولادت پر فیس بک کے بانی کا 99 فیصد شئیرز فلاحی کاموں کےلئے عطیہ کرنے کا اعلان

سماجی روابط کے لیے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ اور ان کی اہلیہ پریسیلا چین نے کمپنی میں اپنے 99 فیصد شیئرز فلاحی کاموں کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مارک زکربرگ