٭ محمد ارشد قریشی – بیوروچیف، کراچی ٭

پی ٹی سی ایل ریفرنڈم میں ورکرز اتحاد فیڈریشن کو کامیابی کا یقین ۔

کراچی  ( رپورٹ ارشد قریشی ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن  کمپنی لیمیٹڈ ( پی ٹی سی ایل) میں  14 جون کو ہونے والے ریفرنڈم کی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں ۔ اسی مناسبت سے  پی  ٹی سی ایل ورکز  اتحاد فیڈریشن

ملیر کے علاقے کاظم آباد ماڈل کالونی میں ایک ماہ سی جاری پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا۔

کراچی  (رپورٹ :  ارشد قریشی ) ملیر ماڈل کالونی کے علاقے کاظم آباد میں  گذشتہ ایک ماہ سے جاری پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا ۔ گذشتہ ایک ماہ سے پہلے اس علاقے میں پانی کی فراہمی تسلسل سے جاری

ارلو پاکستان کے تحت عالمی یومِ ریڈیو منایا گیا۔

کراچی (ارشد قریشی) انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز آرگنائزیشن پاکستان (ارلو)   جو کہ ریڈیو سننے والے سامعین کی  ایک عالمی تنظیم ہے اس کے تحت پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریڈیو کا عالمی دن نہایت جوش و خروش سے منایا گیا ۔۱۳

پاک ٹیلی کام ایمپلائیز یونین پی ٹی سی ایل کی کراچی میں افطار پارٹی۔

کراچی  (رپورٹ محمد ارشد قریشی) پاکستان ٹیلی  کمیونیکیشن کمپنی لیمٹڈ کی سی بی اے یونین  پاک ٹیلی کام ایمپلائیز یونین کی جانب سے کراچی میں شاندار افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں  کثیر تعداد میں پی ٹی سی

پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کا جنرل باڈی اجلاس

کراچی  (بیورو چیف )  پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کی جنرل باڈی کا اجلاس مورخہ 4 مارچ 2018 کو پویلن اینڈ کلب  کراچی میں منعقد ہوا، جس کی صدارت چئیر مین سید قیصر محمود نے کی  جب کہ اجلاس کی

انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز آرگنائیزیشن پاکستان کے عہدیداران کا اعلان

کراچی  (پریس ریلیز)  گذشتہ دنوں انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز آرگنائیزیشن پاکستان کے  ہونے والے الیکشن سال 2018 میں کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا  جس کے تحت   مرکزی پنجاب  سے   جنرل سیکریٹری سردار منیر  اختر،انفارمیشن سیکریٹری  سلیم اختر چدھڑ

انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز آرگنائیزیشن پاکستان کے زیر اہتمام آن لائن نمائش کا انعقاد

کراچی  (محمدارشد قریشی) انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز آرگنائیزیشن پاکستان کی جانب سے  ریڈیو سننے والے  دنیا بھر میں قائم سامعین کلبوں کے تعاون سے آن لائن نمائش  بعنوان ” ریڈیو لسنرز کلب نشریات کی دنیا کے ماتھے کا جھومر” کا آغاز

پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کے زیراہتمام آرٹس کونسل کراچی میں سینئرز قلماروں کے ساتھ ایک علمی و ادبی نشست

قلمی قوت حق گو ئی و بے با کی میں اپنا ثانی نہیں رکھتی یہی وہ طلسما تی کشش ہے جو قلمکار برادری کا طرہ امتیاز ہے۔ مقررین شبیر سومرو، یعقوب غزنوی، قیصر محمود،حمیرا طہر صاحبہ,ابراہیم احمد خان ،سلیم فاروقی

این ای ڈی یونیورسٹی کراچی کے طلبہ نے ایدھی نوٹ بک متعارف کرادی۔

کراچی (محمدارشدقریشی) این ای ڈی یونیورسٹی کراچی کے طالب علموں نے ایدھی صاحب کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیئے ایدھی نوٹ بک متعارف کرادی، طلبہ نے این ای ڈی یو نیورسٹی کراچی میں اسٹال لگا کر اس نوٹ بک

کراچی یونیورسٹی میں جشن آزادی کی بہار

کراچی (محمد ارشد قریشی) کراچی یونیورسٹی میں جشن آزادی کی تقریبات کا آغاز شاندار انداز میں شروع ہوگیا جس میں طلبہ اور اساتذہ کو جوش و خروش قابل دید ہے، کراچی یونیورسٹی کو پاکستان کے سبز ہلالی پرچموں سے سجا