٭ لیاقت علی شیخ – خیرپور ٭

ایدھی کے ایثالِ ثواب کے لیے ایس پی آفس خیر پور میں قرآن خوانی کا اہتمام

خیرپور: (لیاقت علی شیخ) مشھور و معروف سماجی و فلاحی شخصیت عبدالستار ایدھی کے ایثال ثواب کے لیئے ایس ایس پی خیرپور اظفر مھیسر کی جانب سے ایس ایس پی آفس خیرپور مین قرآن خانی کا احتمام کیا گیا،بعد قرآن خوانی