٭ حافظ کریم اللہ چشتی – نامہ نگار، پائی خیل ٭

پائی خیل: بنیادی مرکزِ صحت کے عملہ کا مریضوں سے نا روا سلوک

پائی خیل (نامہ نگار)پائی خیل شہرمحلہ کبی خیل کے رہائشی نعمت اللہ خان نے صحافیوں کوبتایاکہ میں اپنی زمین سے لکڑیاں کاٹ رہاتھاکہ کلہاڑی لگنے سے میراہاتھ زخمی ہوگیامیں زخم پرپٹی لگوانے کے لئے بنیادی مرکزصحت پائی خیل گیا۔جہاں پرہسپتال

پائی خیل: گرڈاسٹیشن گلن خیل سے آنے والی بجلی سپلائی لائن بوسیدہ ، تبدیلی کامطالبہ

پائی خیل(نامہ نگار)گرڈاسٹیشن گلن خیل سے آنے والی بجلی سپلائی لائن بوسیدہ ہوگئی تبدیلی کامطالبہ تفصیلات کے مطابق داؤدخیل ،گندہ شریف ،ٹھٹھی شریف،ڈھیرامیدعلی شاہ ،پائی خیل اورمضافات کوگرڈاسٹیشن گلن خیل سے آنے والی بجلی کے کھمبوں کی سپلائی کی تاریں

پائی خیل: ریلوے اسٹیشن تاداؤدخیل شیرشاہ سُوری روڈپربااثرافرادکاقبضہ ، تعمیرات اورکھیتی باڑی شروع

پائی خیل(نامہ نگار)پائی خیل ریلوے اسٹیشن تاداؤدخیل شیرشاہ سُوری روڈپربااثرافرادکاقبضہ تعمیرات اورکھیتی باڑی شروع کررکھی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پائی خیل اڈاریلوے اسٹیشن تاگورنمنٹ بوائزہائی سکول پائی خیل ،جانوخیل ،ٹھٹھی شریف تاداؤدخیل تقریباً20کلومیڑشیرشاہ سُوری روڈپربااثرافراد نے قبضہ جماکر مکانوں کی

پائی خیل : نیشنل بینک آف پاکستان کی ذیلی برانچ نہ ہونے کے باعث عوام کو پریشانی

پائی خیل(نامہ نگار)پائی خیل میں نیشنل بینک آف پاکستان کی ذیلی برانچ نہ ہونے کے باعث کاروباری حضرات ،پنشنروں ،مردوخواتین بوڑھے اورمعذورافرادنیشنل بینک کے متعلقہ کام کے سلسلہ میں دوردرازعلاقوں میں جانے پرمجبورہوجاتے ہیں عوامی حلقوں نے وفاقی وزیرخزانہ سے

پائی خیل: محکمہ انہارکے اہلکاروں نے بھاری ٹریفک کوچلنے سے روکنے کیلئے پٹری پر گڑھے کھود دیے

پائی خیل(نامہ نگار)محکمہ انہارکے اہلکاروں نے دونوں سائیڈوں کی پٹری پربھاری ٹریفک کوچلنے سے بندکرنے کے لئے بڑے بڑے گڑھے کھوددیے علاوہ ازیں نہرکی دونوں اطراف پٹریوں پربارشی پانی سے بڑے بڑے شگاف پڑچکے ہیں۔جس کوپُرکرنے کے لئے کوئی اقدامات

پائی خیل: خطرناک بیماری کا حملہ درجتوں ریگستانی جہاز ہلاک، محکمہ لائیو سٹاک سے حتمی تشخیص نہ ہو سکی

پائی خیل(نامہ نگار)پورے ضلع میانوالی میں ریگستانی جہازوں(اونٹوں)پرخطرناک اورپُراسراربیماری کاحملہ درجنوں سے زائداونٹ ہلاک محکمہ لائیوسٹاک سے حتمی تشخیص نہ ہوسکی تفصیلات کے مطابق ضلع بھکر،خوشاب کے بعدپورے ضلع میانوالی کے مضافات پائی خیل ،کوٹ بیلیاں،اتراء کلاں،موچھ،نیکوخیلانوالہ ،پھاتھی ٹھارووالی اوردیگرعلاقوں

پائی خیل: ماہِ جون کی آمدآمدمحکمہ روڈنے میانوالی کالاباغ روڈپرپیوندلگانے شروع کردیے

پائی خیل(نامہ نگار)ماہِ جون کی آمدآمدمحکمہ روڈنے میانوالی کالاباغ روڈپرپیوندلگانے شروع کردیے ۔تفصیلات کے مطابق ماہِ جون کی آمدکے ساتھ ہی محکمہ ہائی ویزمیانوالی نے میانوالی بنوں کالاباغ روڈپربڑے بڑے گڑھوں میں تارکول سے پیوندلگانے شروع کردیے ہیں حالانکہ پُوراسال

پائی خیل: بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اورکم وولٹیج سے الیکڑونکس اشیاء کام چھوڑگئیں

پائی خیل(نامہ نگار)پائی خیل میں سورج سوانیزے پربجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اورکم وولٹیج سے الیکڑونکس اشیاء کام چھوڑگئیں تفصیلات کے مطابق پائی خیل میں سورج سوانیزے پرآگیاگرمی کی شدت میں بے پناہ اضافہ،گرمی کی وجہ سے دن دس بجے کے

پائی خیل : شب برات کی آمدپردکانوں پر آتش بازی کا سامان، بچے استعمال کرنے کیلئے سرگرداں ، کاروائی کامطالبہ

پائی خیل(نامہ نگار)شب براء ت کی آمدپرپائی خیل اورگردونواح میں دکانداروں نے آتش بازی کاسامان سجارکھاہے بچے خریدکراستعمال کرنے کے لئے سرگرداں کاروائی کامطالبہ تفصیلات کے مطابق پائی خیل اورگردونواح میں شعبان المعظم کاچاندنظرآتے ہی غیراسلامی اورغیرقانونی رسومات عروج پردکانداروں

پائی خیل: ڈی پی او میانوالی کی رمضان المبارک اور شب برات کے موقع پر امن و امان کے حوالے سے میٹنگ

پائی خیل(نامہ نگار)ڈی پی او میانوالی سرفراز خان ورک کی ضلعی کور کمیٹی کے ممران کے ساتھ رمضان المبارک اور شب برات کے موقع پر امن و امان کے حوالے سے میٹنگ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او میانوالی سرفراز خان