٭ بابر علی بسراء – فاروق آباد ٭

لاری اڈہ فاروق آباد پر ٹریفک جام رہنا معمول، حکام سے اصلاح و احوال کا مطالبہ

فاروق آباد: لاری اڈہ فاروق آباد پر ٹریفک کا جام رہنا معمول بن گیا، ڈی ایس پی ٹریفک،بلدیہ چیف سے اصلاح و احوال کا مطالبہ بتایا گیا ہے کہ لاری اڈہ پر ٹریفک کا جام رہنا معمول بن چکا ہے

ڈی ایچ کیو ہسپتال بدعنوانیوں کی آماجگاہ، سہولیات کا فقدان

فاروق آباد: ڈی ایچ کیو ہسپتال کرپشن اور بدعنوانیوں کی آماجگاہ بن گیا صحت کی سہولیات کا فقدان ضلع کا سب سے بڑا ہسپتال مریضوں کو علاج معالجہ فراہم کرنے میں ناکام ہوچکا ہے ۔ٹراما سنٹر ایمرجنسی کے باہر ٹوٹے

گلی گلی منی پیٹرول پمپ کسی بڑے حادثہ کا باعث بن سکتے ہیں

گلی گلی منی پیٹرول پمپ کسی بڑے حادثہ کا باعث بن سکتے ہیں،ڈی سی شیخوپورہ سے اصلاح و احوال کا مطالبہ،فاروق آباد بھر میں گلی محلوں،چوراہوں میں منی پیٹرول پمپ / تیل ایجنسیاں قائم ہو چکی ہیں

مقامی صحافی، ڈاکٹر طاہر وقاص کے سسر رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

Father in law of Dr Tahir Waqas passed away Father in law of Dr Tahir Waqas passed away فاروق آباد: مقامی صحافی، ممبر پریس کلب رجسٹرڈ فاروق آباد ڈاکٹر طاہر وقاص کے سسر ڈاکٹر محمد اسلم ویریا بھٹی رضائے الٰہی

شریعت میں والدین کے ساتھ حسن سلوک کا حکم ہے: عبدالشکور اویسی

مقامی صحافی مدثر ناز انصاری مزمل انصاری افظ مبشر حسین نقشبندی عمران انصاری عتیق الرحمن انصاری کے والدمحترم اللہ دتہ انصاری مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے محفل میلاد النبی ﷺ کا انعقاد

صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات ،عید کے روز مساجد ،اما م بارگاہوں اور عید گاہوں کے اردگرد صفائی ستھرائی نہ کروائی گئی

فاروق آباد (بابر علی بسرا ء) فاروق آباد میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات ،عید کے روز مساجد ،اما م بارگاہوں اور عید گاہوں کے اردگرد صفائی ستھرائی نہ کروائی جس کی وجہ سے لوگوں نے نماز عید کوڑے کے

فاروق آباد: اوقات نماز عید الفطر

فاروق آباد (بابر علی بسراء) اوقات نماز عید الفطر مرکزی عید گاہ اوقاف والی میںقاری ظفر اقبال بھٹہ نماز عید صبح 7:30بجے ،مرکزی عید گاہ اہل حدیث شرقی ریلوے پھاٹک میں مولانا عمران سلفی نماز عید صبح ٹھیک 6:15بجے،مرکزی عید

تیز رفتار رکشہ بے قابو ہو کر الٹ گیا، حادثے میں 6 افراد زخمی ہو گئے

فاروق آباد ( بابر علی بسرائ)تیز رفتار رکشہ بے قابو ہو کر الٹ گیا- سکندرآباد نزد ٹال پلازہ فیصل آباد روڑ پر تیز رفتار رکشہ بے قابو ہو کر الٹ گیا- حادثے میں 6 افراد زخمی ہو گئے- ریسکیو 1122

کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ریسکیو 1122 ہمہ وقت تیار ہے: انجینئر رانا اعجاز احمد

فاروق آباد ( بابر علی بسراء) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر رانا اعجاز احمد کی زیرصدارت ریسکیو 1122 شیخوپورہ کے ضلعی ہیڈ کواٹر میں اجلاس ہوا جس میں ضلع بھر کے ریسکیو آفسران اور واٹرریسکیو ٹیم نے شرکت کی- اجلاس کا

شہید کانسٹیبل کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں ڈی پی او شیخوپورہ کی شرکت، تقریب مقامی شادی ہال میں منعقد ہوئی

فاروق آباد (بابر علی بسراء) شہید کانسٹیبل کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں ڈی پی او شیخوپورہ کی شرکت ،شادی کی یہ پر وقار تقریب فاروق آباد کے مقامی شادی ہال میں منعقد ہوئی کانسٹیبل محمد امین عرصہ 10/15قبل