٭ چودھری نذر حسین – تلہ گنگ ٭
حتمی انتخابی فہرست ضلعی دفتر الیکشن کمیشن میں شائع کر دی
تلہ گنگ: ضلعی الیکشن کمشنر کی طرف سے عوام الناس کو آگاہ کیا گیا ہے کہ حتمی انتخابی فہرست ضلعی دفتر الیکشن کمیشن میں شائع کر دی گئی ہے۔ عوام الناس سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنا اور اپنے
تلہ گنگ پریس کلب میں سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد
تلہ گنگ: تلہ گنگ پریس کلب میں سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ کانفرنس میں اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ راجہ عدنان انجم، رہنماء ق لیگ حاجی عمر حبیب، ممتاز عالم دین مولانا
ہائی ایس ٹریکٹر ٹرالی سے عقب میں جا ٹکرائی، خاتون سمیت متعدد مسافر زخمی
تلہ گنگ: تلہ گنگ میانوالی روڈ پر بدھڑ ونہار کے قریب ہائی ایس ٹریکٹر ٹرالی سے عقب میں جا ٹکرائی، خاتون سمیت متعدد مسافر افراد شدید زخمی ہوگئے۔حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 تلہ گنگ کی ایمبولینسز موقع پر
غیرت کے نام پر دو بھائیوں کا قتل، وجہ عناد پسند کی شادی
تلہ گنگ: تلہ گنگ کے علاقے پھاتھڑ میں غیرت کے نام پر دو بھائیوں کو قتل کر دیا گیا قتل ہونے والوں میں سجاد شاہ اور محبوب شاہ شامل ہے مقتولین دونوں سگے بھائی ہیں ابتدائی طور پر وجہ عناد
مسلم لیگ ن ضلع تلہ گنگ کے قیام کےلئے حافظ عمار یاسر کی کاوشوں کے ساتھ ہے: ملک شہریار اعوان
تلہ گنگ: سابق ممبر صوبائی اسمبلی و ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن ضلع چکوال ملک شہریار اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ضلع تلہ گنگ کے قیام کےلئے حافظ عمار یاسر کی کاوشوں کے ساتھ ہے ۔
نالہ انکڑ میں چھے طالب علم ڈوب گئے، چار کو بچا لیا گیا جبکہ دو جاں بحق
تلہ گنگ: سگھر کے مقام پر نالہ انکڑ میں چھ طالب علم ڈوب گئے ، چار کو بچا لیا گیا ، دو ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ۔ ایک کی لاش نکال لی گئی جبکہ دوسرے کی تلاش جاری
نیو جوڈیشل کمپلیکس تلہ گنگ و وکلاء چیمبرز کے افتتاح کی تیاری مکمل
تلہ گنگ: نیو جوڈیشل کمپلیکس تلہ گنگ و وکلاء چیمبرز کا افتتاح چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر حسین بھٹی مورخہ30اگست2022بروز منگل کو دن بارہ بجے کرینگے۔ اس ضمن میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔ تقریب میں ضلع بھر