٭ چودھری نذر حسین – تلہ گنگ ٭

سردار ممتاز خان ٹمن کے نواسے سردار شہروز خان نے سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا

تلہ گنگ (چودھری نذر حسین) سابق ایم این اے، پاکستان فضائیہ کے سابق سربراہ ائیر مارشل ملک نور خان مرحوم کے پوتے اور سابق ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن کے نواسے سردار شہروز خان نے باقاعدہ سیاست میں

سردار ممتاز خان ٹمن نے ملک شہریار اعوان کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا

تلہ گنگ (چودھری نذر حسین) سابق ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن نے اپنے پورے گروپ کے ہمراہ حلقہ پی پی 24 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک شہریار اعوان کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا

شیل پمپ چوک کے قریب مین شاہراہ احتجاجاً بند کرنے کے الزام میں سابق صوبائی وزیر عمار یاسر کے خلاف مقدمہ درج

تلہ گنگ (چودھری نذر حسین) پولیس تھانہ صدر تلہ گنگ نے شیل پمپ چوک کے قریب مین شاہراہ احتجاج کر کے بند کرنے کے الزام میں سابق صوبائی وزیر رہنماء پی ٹی آئی حافظ عمار یاسر ، ضلعی صدر پی

تلہ گنگ پولیس کی بڑی کارروائیاں، منشیات، ملکی و غیر ملکی جعلی کرنسی و نامزد ملزم کی نشاہدہی پر آلہ قتل برآمد

تلہ گنگ (چودھری نذر حسین) تھانہ صدر تلہ گنگ پولیس کی بڑی کارروائیاں ، منشیات ، ملکی و غیر ملکی جعلی کرنسی ، نامزد ملزم کی نشاہدہی پر آلہ قتل برآمد کر لیا ۔ پہلی کارروائی کے دوران پولیس تھانہ

ایک روزہ انٹرنیشنل ختم نبوت کانفرنس سگھر اختتام پذیر

تلہ گنگ (چودھری نذر حسین) ایک روزہ انٹرنیشنل ختم نبوت کانفرنس سگھر پر امن طور پر اختتام پذیر ہو گئی ۔ کانفرنس میں وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی ، سابق وفاقی وزیر علی محمد خان ، سابق وزیر اعظم آزاد

گورنمنٹ گریجویٹ کالج تلہ گنگ میں لٹریچر فیسٹول کا انعقاد

تلہ گنگ (چوہدری نذر حسین)  پہلے تلہ گنگ  لٹریچرفیسٹول کا انعقاد گورنمنٹ گریجویٹ کالج تلہ گنگ میں کیا گیا ۔تلہ گنگ میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی تقریب تھی۔جس میں  ضلع تلہ گنگ کے ادبی، سماجی ، سیاسی شخصیات اور

بور میں گرے 5 سالہ بچے کو زندہ سلامت ریسکیو کر لیا گیا

تلہ گنگ (چودھری نذر حسین) 7 انچ بور میں گرے 5 سالہ بچے کو زندہ سلامت ریسکیو کر لیا گیا ،تلہ گنگ کے گاؤں میال میں گہرے بور میں بچہ گرنے کی اطلاع پر ڈاکٹر عتیق احمد ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر

ماہانہ ریویو میٹنگ زیر صدارت ڈائریکٹر آئی ار ایم این سی ایچ ڈاکٹر ابرار منعقد ہوئی

تلہ گنگ (چودھری نذر حسین) سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزر ضلع چکوال و تلہ گنگ کی ماہانہ ریویو میٹنگ زیر صدارت ڈائریکٹر آئی ار ایم این سی ایچ ڈاکٹر ابر ار 4 مارچ کومنعقد ہوئی۔ ماہانہ ٹارگٹ 104 فیصد مکمل

مرغوں کی لڑائی پر قمار بازی میں مصروف جواریوں پر چھاپہ

تلہ گنگ (چودھری نذر حسین)  ایس ایچ او تھانہ ٹمن نعمان ذوالفقار کی زیر نگرانی انچارج چوکی میال عابد حیات کا ماتحت پولیس ملازمین کے ہمراہ بھگٹال ڈیم کے قریب مرغوں کی لڑائی پر قمار بازی میں مصروف جواریوں پر

انقلاب کے حوالے آج ملک کے طول و عرض میں جاری نظام پر ہر خاص و عام کی بحث سے ثابت ہو چکا: خرم نواز

تلہ گنگ (چودھری نذر حسین) ناظم اعلی تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل سردار خرم نواز گنڈاپور  نے کہا ہے کہ انقلاب کے حوالے آج ملک کے طول و عرض میں جاری نظام پر ہر خاص و عام کی بحث سے ثابت