٭ پرویز احمد شیخ ۔ جامشورو ٭

حیدرآباد ڈویژن کے پرائم منسٹر ٹیلینٹ ہنٹ یوتھ والی بال ٹرائلز مکمل

Prime Minister Talent Hunt Youth Volleyball Trials (3)

ٹرائلز مہران یونیورسٹی جامشورو میں منعقد ہوئے۔ کثیر تعداد میں بوائز و گرلز کی شرکت خوش آئند ہے۔ایم این اے انجینیئر صابر قائم خانی کا تقریب سے خطاب۔این ای ڈی، مہران یونیورسٹی و والی بال ایسوسی ایشن کو مبارکباد پیش

ٹیلینٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ والی بال حیدرآباد ڈویژن کا ٹرائلز کا جامشورو میں آغاز

Talent Hunt Youth Sports League Volleyball

پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے سلسلے میں مہران یونیورسٹی جامشورو میں منعقدہ ٹرائلز میں 100 سے زائد بوائز و گرلز کی شرکت۔ پروفیسر خان محمد بروہی نے کیا۔پی وی ایف کے شاہد مسعود، ڈائریکٹر اسپورٹس فرخندہ فصیح،عبدالغفار چانڈیو و دیگر