٭ سٹاف رپورٹر ٭

حیدرآباد: ادارہ ترقیات حیدرآباد کرپشن کا گڑھ، ن لیگ نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو خط لکھ دیا: شبیر انصاری

چند افسران اپنے ذاتی مفاد کی خاطر شہر کو برباد کر رہے ہیں ، شبیر انصاری شہر کے 80فیصد علاقوں میں گندہ اور بدبودار پانی سپلائی کیا جارہا ہے، بلدیاتی اداروں کے دفاتر میں سائلین کے مقدر میں ناروا سلوک اور دھکے

سندھ کی با شعور عوام نے تحریک انصاف کو مسترد کر دیا ہے: تیمو ر علی مہر

سندھ کو تقسیم کرنے کی باتیں کرنے والوں کے عزائم کو خاک میں ملا دیں گے ۔ گورنر ہاءوس سندھ میں کبھی بھی سندھ کے عوا م کے مسائل پر بات نہیں کی گئی ۔ تحریک انصاف کے لوگوں نے گورنر ہاءوس

سندھ میں کینسر، تھیلیسیمیا کے بعد سندھ میں ایڈز کا نیا پروڈکٹ متعارف کروا دیا گیا: ایاز میمن

حکومت اور نام نہاد این جی اوز اس نئے پروڈکٹ کی بدولت کروڑوں کمائیں گے ۔ سندھ میں جان بوجھ کر ایڈز کا مرض پھیلا یا گیا تا کہ علاج کے نام پر پیسہ کھا یا جا سکے ۔ ادویہ ساز کمپنیوں

ملک کو نواز شریف کے دانشمندانہ فیصلوں کی ضرورت ہے، شبیر انصاری

ثابت ہوگیا عمران خان کی سوچ عوام کی بہتری نہیں بلکہ اقتدار کا حصول تھا۔ نواز شریف کے دور میں مہنگائی کم تھی، پٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتیں مستحکم تھیں۔ تحریک انصاف کے لوگوں کی بد تہذیبی کھل کر

کراچی: حکومت صداتی نظام لانا چاہتی ہے تو تاجر ساتھ دینگے، پارلیمانی نظام مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے: ایاز میمن

کراچی (سٹاف رپورٹر) کراچی تاجرالائنس ایسوسی ایشن کے چیئرمین وبانی عام آدمی پاکستان ایاز میمن موتی والا نے تاجر الائنس نے صدارتی نظام کو ملکی مسائل کا حل قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں پارلیمانی نظام حکومت بہت کمزور

ایمرجنسی 15پر جھوٹی اطلاع نوٹ کروانے والوں کیخلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کو عمل میں لایا جائے ، ڈی پی او کی خصوصی ہدایت

شیخوپورہ (سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ عمران کشور نے تمام ایس ایچ اوز کو خصوصی ہدایات جاری کی کی ایمرجنسی 15پر جھوٹی اطلاع نوٹ کروانے والوں کیخلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کو عمل میں لایا جائے ۔ جس

بھکھی سٹاپ فیصل آباد روڑ پر تیز رفتار کار نے رکشہ کو ٹکر ماردی، شیخوپورہ: حادثے میں 1 شخص موقع پر ہلاک

شیخوپورہ (سٹاف رپورٹر) بھکھی سٹاپ فیصل آباد روڑ پر تیز رفتار کار نے رکشہ کو ٹکر ماردی۔ شیخوپورہ: حادثے میں 1 شخص موقع پر ہلاک۔ ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ہلاک ہونے والے شخص

یوتھ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام تیسری پہچان پاکستان کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) یوتھ ایسوسی ایشن آف پاکستان(وائی اے پی) کے زیرِ اہتمام تیسری پہچان پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ و طلبات اور دیگر حاضرین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔