٭ تصویری خبریں ٭

پائی خیل: یونین کونسل ڈھیر امید علی شاہ کے دفتر کی ٹھٹھی شریف کے مقام پہ بلڈنگ جو کھنڈرات بن چکی، انتظامیہ کے لئے سوالیہ نشان

شیخوپورہ: نئی تعینات ہونے والی ڈی سی او کرن خورشید اپنے دفتر میں عوامی مسائل سن رہی ہیں (فوٹو: اسلام غازی)۔

پائی خیل: غریب مزدور اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لئے مٹی کے برتن بنا رہا ہے۔ (فوٹو: حافظ کریم اللہ چشتی)۔

برمنگھم: ایس ایم عرفان طا ہر کی جنرل سیکرٹری یو کے پی این پی برمنگھم قمر خلیل کے ہمراہ ڈائر یکٹر پروگرام مختار ویلفئیرس ٹرسٹ  برطانیہ مسز نورین محمود کے ساتھ گروپ فوٹو

برمنگھم: نوجوان صحافی و معروف کالم نگا ر ایس ایم عرفان طا ہر کی جنرل سیکرٹری یو کے پی این پی برمنگھم قمر خلیل کے ہمراہ پاکستان کی مشہور و معروف ٹی وی اداکارہ و ماڈل اور ریذیڈنٹ ایڈیٹر یو

مسلم لیگ ن کے رہنما میاں حمزہ شہباز اور تاجر ونگ کے جنرل سیکرٹری الحاج زبیر احمد، تاجر میاں ندیم کو بہترین تنظیمی کارکردگی پر سند دے رہے ہیں

پائی خیل: تاریخی ریلوے اسٹیشن جو کہ پورے پاکستان میں اپنا ثانی نہیں رکھتا کا دلکش منظر (فوٹو: حافظ کریم اللہ چشتی)۔

 داؤدخیل: چنگڑوں کے بچے کیچڑ سے مچھلیاں پکڑ رہے ہیں اور قریب ہی ایک مدرسے کے طلبہ  مدرسے کے کنارے بیٹھے یہ نظارہ کر رہے ہیں۔

داؤدخیل: چنگڑوں کے بچے انتہائی آلودہ کیچڑ زدہ پانی سے مچھلیاں پکڑ رہے ہیں اور قریب ہی ایک مدرسے کے طلبہ اپنے مدرسے کے کنارے بیٹھے یہ نظارہ کر رہے ہیں۔ کاش دینی تعلیم کے ادارے روح اور عقیدے کی

پائی خیل: کسان اپنے کھیت سے بھاری بھر تربوز توڑ کر اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ (فوٹو: حافظ کریم اللہ چشتی)۔

داؤدخیل: لاپرواہی کی انتہا، کالاباغ شہر ہو یا لاری اڈا فاصلہ 3 کلومیٹر سے زیادہ نہیں مگر محکمہ  نے 5 کلومیٹر کا غلط کلومیٹرز سٹون نصب کر رکھا ہے۔

داؤدخیل: یہ کلومیٹرز سٹون محکمہ ہائی وے کی طرف سے ماڑی شہر موڑ کے پاس نصب کیا گیا ہے۔ لاپرواہی کی انتہا ہے کہ یہاں سے کالا باغ شہر ہو یا کالا باغ لاری اڈا فاصلہ تین کلومیٹر سے زیادہ

لاہور: تاجروں کے ایک وفد کا مسلم لیگ ن تاجر ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری الحاج زبیر احمد کیساتھ گروپ فوٹو