٭ تصویری خبریں ٭

مسلم لیگ ن ٹریڈ ونگ کے صدر محمد علی میاں، جنرل سیکرٹری الحاج زبیر احمد، ایم پی اے وحید گل اور ملک سلیم کامران ایک تقریب میں

پائی خیل: جہاز چوک میانوالی کا ایک خوبصورت منظر

لاہور: الحاج زبیر(جنرل سیکرٹری ن لیگ ٹریڈرز ونگ پنجاب) مقامی سکول میں یومِ پاکستان کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

شیخوپورہ: ڈی سی اور کرن خورشید بھالیکے کھلی کچہری میں عوامی مسائل سن رہی ہیں

بصری تربیت گاہ مناسک حج وعمرہ سیٹلائیٹ ٹاؤن راولپنڈی میں عازمین حج کے تربیتی پروگرام میں ڈاکٹرخالدمحموداورڈاکٹرطارق محمودعازمین حج کوتربیت دے رہے ہیں

لاہور: تاجروں کے خصوصی وفد کا ن لیگ ٹریڈر ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری الحاج زبیر کےساتھ گروپ فوٹو

بصری تربیت گاہ مناسک حج وعمرہ سیٹلائیٹ ٹاون راولپنڈی میں عازمین حج کے تربیتی پروگرام میں ڈاکٹرخالدمحموداورڈاکٹرطارق محمودعازمین حج کوتربیت دے رہے ہیں

ایس ایم عرفان طا ہر کا قائم مقام چیرپرسن نیشنل یونین آف جرنلسٹ برطانیہ برمنگھم و کونٹری برانچ باربرا گونلڈن ، کرس یوویٹ ، ٹوم او نیل ، جین سٹرلینڈ ، جیس ریڈ ، سیل میکیون اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو

حافظ آباد: شہری لوڈشیڈنگ کے خلاف بھینس کے گلے میں حکومت کا پلے کارڈ ڈال کر بین بجا رہا ہے

معروف این جی او مختاراں رفیق ویلفیئر فاؤندیشن کی تقریب میں مسلم لیگ ن تاجر ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری الحاج زبیر کا استقبال