٭ تصویری خبریں ٭

لندن ائیر پورٹ پر پاکستان ہائی کمشنر یو کے سید ابنِ عباس وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو الوداع کہتے ہوئے

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف معروف برطانوی تھنک ٹینک چیتم ہاؤس میں خطاب کر رہے ہیں

لندن: وزیرِ اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف معروف برطانوی تھنک ٹینک چیتم ہاؤس میں خطاب کر رہے ہیں

ٹیوٹا اور اے بی یو برطانیہ کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب، وزیرِ اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف بھی موجود ہیں

لندن: ٹیوٹا اور اے بی یو برطانیہ کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب، وزیرِ اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف بھی موجود ہیں

مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیر گل اور مشیر وزیرِ اعلیٰ پنجاب اعجاز گل کا وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے ساتھ گروپ فوٹو

ڈی سی او شیخوپوہ میڈم کرن خورشید جنرل سیکرٹری نیشنل پریس کلب فاروق آباد رضا بخاری سے گفتگو کرتے ہوئے

پیپلز پارٹی کے رہنما سابق پی آر او بشارت عزیز اور چوہدری ریاض ملاقات کر رہے ہیں

لندن: پیپلز پارٹی کے رہنما سابق پی آر او بشارت عزیز اور چوہدری ریاض ملاقات کر رہے ہیں

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی لندن میں فارن سکریٹری مسٹر فلپ ہیمنڈ سے ملاقات

ڈی پی او شیخوپورہ سہیل ظفر چٹھہ گرودوارہ سچا سودا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے

ایک تقریب میں مسلم لیگ ن ٹریڈ ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری الحاج زبیر احمد کو ویلکم کہا جا رہا ہے

نامور رُوحانی شخصیت پیر حمید خان آف عمر خانہ، تربیلہ غازی کالم نگار و صحافی شہزاد حسین بھٹی اور اقبال زرقاش کےہمراہ خوشگوار