٭ تصویری خبریں ٭

کندیاں: محکمہ سوشل ویلفئیر اینڈ بیت المال اور کمیونٹی ڈیویلپمنٹ کے اشتراک سے سکول میں تقریب

جام پور: کامران لاکھا ای ڈی او ہیلتھ فیاض کریم سے سرٹیفیکیٹ حاصل کرتے ہوئے

جام پور: راجن پور سوک ایکشن ریسورسز یونیسف کی جانب سے صحت پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ میں اچھی کارکردگی پر ڈسٹرکٹ چیف آرگنائزر کامران لاکھا ای ڈی او ہیلتھ فیاض کریم لغاری سے سرٹیفیکیٹ وصول کرنے ہوئے۔

شیخوپورہ: جنرل سٹور پہ لوگ اپنی سم کی تصدیق کروانے کے لئے قطار میں کھڑے ہیں

شیخوپورہ: جنرل سٹور پہ لوگ اپنی سم کی تصدیق کروانے کے لئے قطار میں کھڑے ہیں

شیخوپورہ میں سورج غروب ہونے کا شاندار منظر: فوٹو اعجاز احمد

شیخوپورہ میں سورج غروب ہونے کا شاندار منظر: فوٹو اعجاز احمد

پپلاں: محکمہ ہیلتھ کے زیرِ اہتمام ٹی ایم اے ہال پپلاں میں خسرہ مہم کے سلسلہ میں سیمینار کا انعقاد

پپلاں: محکمہ ہیلتھ کے زیرِ اہتمام ٹی ایم اے ہال پپلاں میں خسرہ مہم کے سلسلہ میں سیمینار کا انعقاد

پائی خیل: معمر ترین ہم عمر دھوپ سینک کر ملکی، غیر ملکی اور مقامی موضوعات پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔

پائی خیل: معمر ترین ہم عمر دھوپ سینک کر ملکی، غیر ملکی اور مقامی موضوعات پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔

لاہور: پاک نیوز لائیو کی سالگرہ میں مجیب الرحمن شامی، وسیم نزر اور عقیل خان سٹیج پر بیٹھے ہوئے ہیں

پاک نیوز لائیو کی سالگرہ میں مجیب الرحمن شامی، وسیم نزر اور عقیل خان سٹیج پر بیٹھے ہوئے ہیں۔

فاروق آباد: سید تقی رضا اور سیٹھ افتخار کا ایس پی انویسٹی گیشن رانا محمد ممتاز کے ساتھ گروپ فوٹو

فاروق آباد: سید تقی رضا بخاری اور صدر ماں فاونڈیشن سیٹھ افتخار احمد کا ایس پی انویسٹیگیشن کے ساتھ ملاقات کے بعد گروپ فوٹو

لاہور: الحاج زبیر احمد گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا استقبال کرتے ہوئے

لاہور: مسلم لیگ ن ٹریڈ ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری الحاج زبیر احمد گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا استقبال کر رہے ہیں۔

لبنان: اداکارہ مصباح کو ان کی خواہش کے مطابق فائیو سٹار قبر میں دفن کیا گیا۔

لبنان: لبنانی اداکارہ صباح گذشتہ روز 26نومبر کو 87سال کی عمر میں اس دارِ فانی سے کوچ کر گئیں۔ لہذا ان کی قبر کو ڈریسنگ ٹیبل، ایل سی ڈی اور دیگر قیمتی فرنیچر سے مزین کرتے ہوئے ان کو ان کی