٭ تصویری خبریں ٭

داؤدخیل: ایک گوالہ بڑی مہارت سے دودھ کے چھوٹے بڑے ڈبوں کو موٹر سائیکل سے لٹکائے منزل کی طرف رواں دواں

برمنگھم: ممتاز پاکستانی نثراد برطانوی شاعر آدم چغتاہی نوجوان صحافی و معروف کالم نگار ایس ایم عرفان طا ہر کو اعلی صحافتی خدمات پر اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں

داؤد خیل: کھیلنے اور سکول جانے کی عمر میں ننھی بچیاں صبح کھیتوں سے چارہ اپنے کمزور سروں پر لارہی ہیں

داؤد خیل: بہار کی آمد کانٹوں کو پھولوں کا خوشنما اضافہ دے رہی ہے۔ آسمان پر بادلوں کی بہار بھی دکھائی دے رہی ہے۔ (ذوالفقار خان)۔

اختر سردار چودھری جاوید اختر چودھری کی کتاب ’’ٹھوکا‘‘ کالم نگار، صحافی محمد یٰسین صدیق کو پیش کر رہے ہیں

پائی خیل: محکمہ نہار کے اہلکاروں کی بے حسی کی وجہ سے تھل نہر کی پٹری پر بڑے بڑے شگاف حادثات کا موجب بنے ہوئے ہیں

داؤدخیل: پڑھنے کی عمر میں چھوٹی بچیاں ایندھن اور جانوروں کے لئے چارہ اٹھائے گھر کی طرف رواں دواں ہیں

داؤد خیل: گزشتہ روز شدید بارش میں چھتریاں تھامے طلباء میٹرک کا پرچہ دینے طلبہ گورنمنٹ ہائی سکول پکی شاہ مردان سنٹر پر آ رہے ہیں

صدر پاکستان ممنون حسین کو کمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ اور نوید ہاشمی ادبی جریدے حرف کا شمارہ پیش کر رہے ہیں

داؤد خیل: ریلوے اسٹیشن کے قریب سرسوں کے کھیتوں کا خوبصورت منظر، بہار کی آمد کا سندیسہ دیتے بسنتی رنگ کے پھول

داؤد خیل: ریلوے اسٹیشن کے قریب سرسوں کے کھیتوں کا خوبصورت منظر، بہار کی آمد کا سندیسہ دیتے بسنتی رنگ کے پھول