٭ تصویری خبریں ٭

بر منگھم: سانحہ پشاور میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والے آٹھویں جما عت کے طا لب علم غازی محمد ولید خان کا نوجوان صحافی و معروف کالم نگا ر ایس یم عرفان، ولید کے  والد گلزار محمد اور سرفراز حسین کے ہمراہ گروپ فوٹو

پائی خیل: گرمی کی شدت کم کرنے کے لئے ریڑھی بان فالودہ بیچ رہا ہے (فوٹو: حافظ کریم اللہ چشتی)۔

ای ڈی او ہیلتھ شیخوپورہ ڈاکٹر اسحاق کمبوہ محکمہ ہیلتھ کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کی تقریب کے دوران سرٹیفیکیٹ دیتے ہوئے

لاہور: تاجروں کے ایک وفد کا مسلم لیگ ں تاجر ونگ کے صدر محمد علی میاں اور جنرل سیکرٹری الحاج زبیہر احمد کے ہمراہ گروپ فوٹو

داؤدخیل: مزدور ڈے سے بے خبر ایک بوڑھی مرنڈے بیچ رہی ہے، ایک شخص اینٹیں بنا رہا ہے جبکہ دوسرے گولے اور کباب بیچ رہے ہیں

اولڈھم: میر آف اولڈھم کونسلر فدا حسین نوجوان مصنف سید کا شف سجاد کی کتاب دی امیگرنٹ بیسٹ سیلر کے حوالہ سے انہیں توصیفی سند پیش کر رہے ہیں۔

اولڈھم: میر آف اولڈھم کونسلر فداحیسن نوجوان صحافی و معروف کالم نگا ر ایس ایم عرفان طا ہر کو انکی صحافتی اور ادبی خدمات پر تو صیفی سند دے رہے ہیں ۔

پائی خیل: موسم کے انگڑائی لینے کی دیر تھی، دن کے وقت تھل نہر میں لوگ نہا رہے ہیں

برمنگھم: نوجوان صحافی و معروف کالم نگار ایس ایم عرفان طا ہر کا نیشنل یونین آف جرنلسٹ برطانیہ کے عہدیداران سابق ایڈیٹر برمنگھم میل و گا رڈین، براڈ کاسٹر و میڈیا ٹرینر سٹیو ڈایسن، سابق سربراہ نیشنل کونسل فار دی ٹریننگ آف جرنلسٹس پاءول ڈیلمر، سینئر فوٹو گرافر بوب سمتھ، سارا لی فری لانسر فوٹو گرافر گارڈین و ابزرور، ناردرن و مڈلینڈز آرگنائزر نیشنل یونین آف جرنلسٹ کرس مورلے اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو

داؤدخیل: گورنمنٹ بوائز سیکنڈری سکول پکی شاہمردان کے سینئر ہیڈ ماسٹر جاوید اقبال ملک پوزیشن ہولڈر طلبہ کو پنجاب حکومت کی طرف سے مہیا کردہ سولر ماڈیولز پیش کر رہے ہیں، پیچھے سائنس ٹیچر منیر خان، نور احمد و دیگر بھی بیٹھے ہیں۔