٭ خبریں ٭

سینکڑوں دیہاتیوں کابچے کی نعش سڑک پررکھ کرپولیس کیخلاف شدیداحتجاج، آرپی اوکی گاڑی روک لی

پاکپتن(ایف یو نیوز)سینکڑوں دیہاتیوں کابچے کی نعش سڑک پررکھ کرپولیس کیخلاف شدیداحتجاج آرپی اوکی گاڑی روک لی زمہ داران پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا مطالبہ آرپی اوساہیوال نے دوڈی ایس پیزپرمشتمل جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم بناکررپورٹ طلب کرلی تفصیلات

ملاوٹ شدہ چائے کی پتی کی بھرمارلوگ معدے اورپیٹ کے پیچیدہ امراض میں مبتلا

پائی خیل (نامہ نگار)پائی خیل اورمضافات میں ملاوٹ شدہ چائے کی پتی کی بھرمارلوگ معدے اورپیٹ کے پیچیدہ امراض میں مبتلا تفصیلات کے مطابق پائی خیل اورمضافات میں ملاوٹ شدہ چائے کی پتی کریانہ دکانوں اورگلی گلی مختلف برانڈوں اوردلکش

ضلع میں جشن آزادی کی مرکزی تقریب کل جناح حال میں منائی جائےگی

جھنگ(حبیب الرحمن,تحصیل رپورٹر)ضلع میں جشن یوم آزادی کی مرکزی تقریب کل صبحنو بجے ضلع کونسل کے جناح ہال میں ہو گی۔تقریب کے مہمانان خصوصی ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر غازی امان اللہ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہمایوں مسعود سندھو ہوں گے۔تقریب میں

ریلوے اسٹیشن پرمسافرخانہ نہ ہونے سے شہریوں کوشدیدمشکلات کاسامنا

پائی خیل (نامہ نگار) ویگن سٹاپ ریلوے اسٹیشن پائی خیل اسٹیشن کے مقام پرمسافرخانہ نہ ہونے سے شہریوں کوشدیدمشکلات کاسامنا،تفصیلات کے مطابق میانوالی،بنوں کالاباغ روڈپرقدیمی ریلوے اسٹیشن پائی خیل کے ویگن سٹاپ پرمسافرخانہ نہ ہونے سے مسافروں،طلباء وطالبات کوشدیدمشکلات کاسامناکرناپڑرہاہے۔حالانکہ

اہلِ علاقہ کی شکایت پر پتنگ فروش کے گودام پر چھاپہ، چوکی انچارج نے مک مکا کر ملزم کو فرار کروا دیا

پاکپتن(ایف یو نیوز) پولیس چوکی بابا فرید کے انچارج رانا طاہر نے پولیس اہلکاروں کے ہمراہ محلہ عید گاہ کے پتنگ فروش کے گودام پر چھاپہ مار کر پتنگ فروش کو فرار کر دیا مبینہ نذرانہ کے عوض پتنگیں اور

بابا فرید گنج شکرؒ کے 774ویں سالانہ عرس کے سلسلہ میں تمام انتظامات کو فول پروف بنا یا جائے : صوبائی سیکرٹری اوقاف

پاکپتن(ایف یو نیوز)حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ کے 774ویں سالانہ عرس کے سلسلہ میں تمام انتظامات کو فول پروف بنا یا جائے حکومتی ہدایات کی مطابق تمام انتظامات کر تے ہوئے شہریوں اور زائرین کی سہولیات کو اولین

خیبر ایجنسی جمرود میں یوم آزادی پاکستان کی تقریبات کو تباہی سے بچا لیا گیا 4 افراد 5 خودکش جیکٹس سمیت گرفتار

خیبرایجنسی جمرود میں پولیٹیکل انتظامیہ جمرود کی خفیہ ایجنسیوں کی اطلاع پر بڑی کاروائی پشاور اور خاص کر یوم آزادی پاکستان کی تقریبات کو تباہی سے بچا لیا گیا 4 افراد 5 خودکش جیکٹس سمیت گرفتار مزید تفتیش جاری انتظامیہ

سوانس کے رہائشی 28سالہ پیدائشی معذورنوجوان غلام حیدرکی ارباب اختیارسے ملازمت کی اپیل

پائی خیل(نامہ نگار)سوانس کے رہائشی 28سالہ پیدائشی معذورنوجوان غلام حیدرکی ارباب اختیارسے ملازمت کی اپیل تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ سوانس کارہائشی 28سالہ پیدائشی معذورنوجوان غلام حیدرجوصرف تین فٹ کے قدکامالک اورغیرشادی شدہ ہے ۔انہوں نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ

بارہ سالہ راشد کو دن دیہاڑے نشہ سونگھا کر جبکہ دو کم سن بچوں کو رات کو سوتے میں اغواء کرنے کی کوشش

پاکپتن(ایف یو نیوز)پاکپتن میں اغوار کاروں کے وار جاری دو اغواء کار ہیرا سنگھ سے رات کی تاریکی میں والدہ کے ساتھ سوئے کمسن کو چپکے سے اٹھا کر فرار ہوتے پاؤں گوبر سے پھسلنے کے باعث گرنے سے شور

وزیر اعظم کا دورہ,شورکوٹ میں ایم فور موٹر وے سیکشن کا افتتاح

جھنگ(حبیب الرحمن,تحصیل رپوٹر)قوم کو مایوسی کے اندھیروں سے باہر نکالیںگے اور تمام تر مشکلات کاڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔تین سال قبل سفر شروع کیا تھا تو راستہ نہیں ملتا تھا تاہم اب لوڈ شیڈنگ اور دہشت گردی کا خاتمہ کرتے