٭ خبریں ٭

میاں نوازشریف پاکستان کی بقاء کیلئے امید کی آخری کرن ہیں: چوہدری خالد بشیر

جمہوری حکومت کی دعویدار پاکستان پیپلز پارٹی اتحادیوں سے مل کر گذشتہ چا رسالوں سے اقتدار کی کرسی پر برا جماں ہے۔ آج ہمارا ملک بحرانوں کی زد میں لیکن حکمران چین کی بانسری بجا رہے ہیں ۔ چیف آرگنائزر

عقیدہ ختم نبوت دین اِسلام کی بنیاد،ہمارے ایمان کی روح اور مسلمانوں کی ایک بنیادی پہچان ہے : حافظ کریم اللہ چشتی

پائی خیل (نامہ نگار)جماعت اہلسنت حنفی بریلوی سٹی پائی خیل کے ناظم نشرواشاعت ومعروف مذہبی راہنماحافظ کریم اللہ چشتی نے کہاکہ عقیدہ ختم نبوت دین اِسلام کی بنیاد،ہمارے ایمان کی روح اور مسلمانوں کی ایک بنیادی پہچان ہے ۔عقیدہ ختم

جھنگ:دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے دو لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق

جھنگ(حبیب الرحمن,تحصیل رپورٹر)تحصیل اٹھارہ ہزاری کے تھانہ کوٹ شاکر کے علاقہ موضع اورا کے قریب دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے دو لڑکیاں مبینہ طور پر پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی ہیں۔اس بارے میں اطلاع ملنے پر ریسکیو

گورنمنٹ بوائزپرائمری سکول ڈیرہ محمدنوازوالہ پائی خیل سڑک ،بجلی اوردیگربنیادی سہولیات سے محروم سٹاف وطلباء پریشانی سے دوچار

پائی خیل (نامہ نگار)گورنمنٹ بوائزپرائمری سکول ڈیرہ محمدنوازوالہ پائی خیل سڑک ،بجلی اوردیگربنیادی سہولیات سے محروم سٹاف وطلباء پریشانی سے دوچارتفصیلات کے مطابق گورنمنٹ بوائزپرائمری سکول ڈیرہ محمدنوازوالہ پائی خیل پکہ عرصہ درازسے آمدورفت کے لئے پختہ سڑک نہ ہونے

عظیم سپوت محمد حسن شہیدکا یوم شہادت 16 ستمبرکو انکے آبائی گاؤں دامن کوہ سوانس میں عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جائے گا

پائی خیل (نامہ نگار)ملک کی خاطر اپنی جان قربان کرنے والے ضلع میانوالی کی دھرتی کے عظیم سپوت محمد حسن شہیدکا یوم شہادت 16 ستمبرکو انکے آبائی گاؤں دامن کوہ سوانس میں عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جائے گا

۔6ستمبر1965ملکی تاریخ کا اہم ترین اور یادگار دن ہے ، ہندوستان نے رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملہ کیا، ہماری فوج نے منہ توڑ جواب دیا

پاکپتن ( ایف یو نیوز) 6ستمبر1965ملکی تاریخ کا اہم ترین اور یادگار دن ہے اس دن ہمارے دشمن پڑوسی ملک ہندوستان نے رات کی تاریکی میں اپنے ناپاک عزائم کو کامیاب کرنیکی کی خاطر بزدلانہ حملہ کیا تھا جس کا

امن و امان کی صورتحال کو بر قرار رکھنے میں کیلئے متعلقہ ادارو ں کے افسران اپنا فعال کر دار ادا کریں : ڈی پی او کامران یوسف ملک

پاکپتن ( ایف یو نیوز) امن و امان کی صو رتحال کو بر قرار رکھنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے ،امن و امان کی صورتحال کو بر قرار رکھنے میں کیلئے متعلقہ ادارو ں کے افسران اپنا فعال کر

پنجابی ثقافت روایت حسن اور گیتوں کا شاہکار والسل میگا میلا

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) پنجابی ثقافت روایت حسن اور گیتوں کا شاہکار والسل میگا میلا آربو رٹم پاک میں انعقاد پذیر ہوا جس میں بھا رت اور برطانیہ بھر سے آئے ہو ئے معروف پنجابی

یوم دفاع باہمی ہم آہنگی، محبت اور قربانی کا درس دیتا ہے، 65 کی فتح سنہری حروف میں رقم ہے، ایمان، اتحاد، تنظیم، یقین و محکم میں ہی ہماری بقاء ہے: شفقت اللہ

جھنگ(ایف یو نیوز)یوم دفاع باہمی ہم آہنگی ،محبت اور قربانی کا درس دیتا ہے ،پینسٹھ کی فتح سنہری حروف میں رقم ہے، ایمان ،اتحاد ،تنظیم ،یقین و محکم میں ہی ہماری بقاء ہے ،شفقت اللہ ملک۔تفصیلات کے مطابق معروف کالم

شادی کی تقریب میں رخصتی کے بعد دلہن لے کر واپس آنے والی بارات کی گاڑی کا ٹائر پھٹنے کے باعث دو باراتی موقع پر جاں بحق پانچ شدید زخمی

پاکپتن(ایف یو نیوز) شادی کی تقریب میں رخصتی کے بعد دلہن لے کر واپس آنے والی بارات کی گاڑی کا ٹائر پھٹنے کے باعث دو باراتی موقع پر جاں بحق پانچ شدید زخمی تفصیلات کے مطابق نور شاہ کے رہائشی