٭ خبریں ٭

لندن: مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے بیرسٹر سلطان محمود کا ملین ما رچ ایک مثبت قدم اور قابل ستا ئش ہے: الائنس گوہر الماس

Gohar Almas Khan

لندن (سردار عرفان طا ہر سے) سیکرٹری جنرل سائوتھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس گو ہر الما س خان نے کہا ہے کہ ملین ما رچ کو کامیاب بنا نے میں اپنی تمام تر صلا حیتیں بروئے کا ر لائیں گے

ڈاکٹر محمد علی قیصرؔ

Dr. M. A. Qaisar

چیف ایڈیٹر: فاروق آباد اَپ ڈیٹس چیئرمین: زکوٰۃ و عشر کمیٹی، بھنڈور نامہ نگار: روزنامہ انصاف، لاہور سینئر بیوروچیف: یونیورسل اُردو پوسٹ ڈپٹی بیوروچیف: سوہنی دھرتی نیوز چیئرمین: قیصر ایجوکیشن ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن چیف ایگزیکٹو: قیصر ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹس پرنسپل: قیصر سکول

تیز رفتار آئل ٹینکر نے دو موٹر سائیکل سوار نوجوان کچل دئیے

default_n

تھانہ صدر فاروق آباد کے علاقہ چوکی سچا سودا کے نزدیک امجد ولد انور مسیح اور محمد یٰسین ولد محمد صادق اپنی موٹر سائیکل نمبری FDJ6974پر سوار خانقاہ ڈوگراں سے آ رہے تھے، پیچھے سے آنے والے آئل ٹینکر نمبریFGA9692

ضلع شیخوپورہ کی پانچوں تحصیلوں میں محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

default_n

ضلع شیخوپورہ کی تمام تحصیلوں میں محرم الحرام کے سلسلہ میں امن عامہ کے قیام اور عزاداروں کی سہولیات کے پیشِ نظر ایکشن پلان بنا لیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ڈی سی او آفس کے کمیٹی روم میں ڈی

پاکستان میڈیا فورم کے مرکزی انتخابات 25 اکتوبر کو منعقد ہوں گے

default_n

میڈیا کمیونٹی کے اتحاد اور حقوق کے لیے سر گرم ملک گیر تنظیم پاکستان میڈیا فورم کے مرکزی انتخابات 25 اکتوبر کو منعقد ہو رہے ہیں جس میں سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران ، عہدیداران کا انتخاب کریں گے۔ پاکستان

موبائل فون شاپ پر دن دیہاڑے ڈکیتی: دوکاندار موبائل فونز اور نقدی سے ہاتھ دھو بیٹھا

default_n

اپروچ روڈ فاروق آباد پر موجود تھانہ سٹی سے چند میٹر فاصلے پر موجود موبائل شاپ پر دن دیہاڑے ڈکیتی ، تین مسلح ڈاکوؤں نے لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز اور ہزاروں روپے نقدی لوٹ لئے۔ تفصیل کے مطابق

فاروق آباد کے نواحی گاؤں ماچھیکے میں آگہی انسداد ڈینگی ریلی، سینکڑوں طلباء شریک

default_n

فاروق آباد کے نواحی گاؤں ماچھیکے میں اسلامک پبلک ہائی سکول کے زیرِ انتظام آگہی انسداد ڈینگی ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں علاقہ کے دیگر سکولوں کے بھی سینکڑوں طلباء نے شرکت کی۔ ریلی علاقہ کے تمام بازاروں

گورنمنٹ ہائی سکول گاؤں سچا سودا فاروق آباد میں بلڈ گروپ سٹال لگایا گیا

ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ، نین سکھ، لاہور کی طرف سے یِس نیٹ ورک پاکستان کی طرف سے گورنمنٹ ہائی سکول  گاؤں سچا سودا فاروق آباد میں بلڈ گروپ سٹال لگایا گیا۔جس میں کوالیفائیڈ سی اے سی عبدالجبار نے بچوں کا بلڈ گروپ

چوتھی سالانہ سیرت محمد رسول اللہﷺ کانفرنس آج 18 ستمبربروز جمعرات بعد از نماز عشاء ممتاز محل شادی ھال میں منعقدہو گی

default_n

چوتھی سالانہ سیرت محمد رسول اللہﷺ کانفرنس آج 18 ستمبربروز جمعرات بعد از نماز عشاء ممتاز محل ھال بالمقابل نیا بائپاس لاہور سرگودھا روڈ فاروق آباد ضلع شیخوپورہ میں انشاء اللہ منعقد ہوگی جسمیں مرکزی جمعیت اھلحدیث کے مرکزی قائدین

معاشرے کو سنوارنے کیلئے اساتذہ کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں وہ قومیں کبھی ترقی نہیں کرسکتی جن میں ٹیچر کو اہمیت نہیں دی جاتی ۔محمد خاں ورک ۔

default_n

مقامی شادی ہال میں PSTٹیچر گورنمنٹ پرائمری سکول کئیر باوا محمد خاں ورک کی ریٹائر منٹ کے سلسلہ میں الوداعی تقریب منعقد ہوئی جس میں ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ پرائمری سکول کئیر باوامحمد یونس ،قاری عابدحسین ،رانا احسان الحق ،محمد یونس