٭ خبریں ٭

کمپیوٹر ٹیچرز ڈسٹرکٹ پاکپتن کا غیر متعلقہ ڈیوٹی باردانہ کی ڈیٹا انٹری کی تعیناتی پر اظہار تشویش

پاکپتن(بیورورپورٹ) کمپیوٹر ٹیچرز ڈسٹرکٹ پاکپتن کا غیر متعلقہ ڈیوٹی باردانہ کی ڈیٹا انٹری کی تعیناتی پر اظہار تشویش تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پاکپتن میں ڈپٹی کمشنر آفس کی طرف سے 15 ایس ایس ٹی آئی ٹی اساتذہ کی ڈیوٹی بطور

پولیس کا شہر کے مختلف مقامات پر کامیاب سرچ آپریشن، 488 خطرناک اشتہاری مجرمان گرفتار

پاکپتن(بیورورپورٹ) پولیس کا شہر کے مختلف مقامات پر کامیاب سرچ آپریشن،488 خطرناک اشتہاری مجرمان گرفتار کر کے جدید اسلحہ برآمد کر لیا جبکہ241 منشیات کے ملزمان گرفتار کر کے کروڑوں کی منشیات برآمد کر لی گئی تفصیلات کے مطابق پاکپتن

گورنمنٹ سکول ون کے بی کی ہیڈ مسٹرس کی جانب سے ذاتی کنٹین کے ذریعے طالبات سے لوٹ مار کرنے اور والدین سے ناروا سلوک کے خلاف اہل علاقہ سراپا احتجاج

پاکپتن(بیورورپورٹ) گورنمنٹ سکول ون کے بی کی ہیڈ مسٹرس کی جانب سے زاتی کنٹین کے زریعے طالبات سے لوٹ مار کرنے اور والدین سے ناروا سلوک کے خلاف اہل علاقہ سراپا احتجاج سی او ایجوکیشن کو کاروائی کے لئے درخواست

ریما جوفالی: سعودی خاتون فارمولہ کار ریسنگ میں حصہ لیں گی

سعودی عرب میں خواتین پر ڈرائیونگ کی پابندی کے خاتمے کے بعد پہلی سعودی خاتون برطانوی فارمولا فور کار ریس میں حصہ لیں گی۔ 27 سالہ ریما جوفالی دفاعی چیمپیئن ڈبل ریسنگ میں لوئس فوسٹر اور سباسچین الواریز کے ہمراہ

اداکارہ صنم جنگ کی بہن کی منگنی، تصاویر سوشل میڈیا پر

اداکارہ صنم جنگ کی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر کئی دن تک تہلکہ مچائے رکھا اور اب ان کی بہن کی منگنی کی تصاویر نے دھوم مچا رکھی ہے۔ صنم جنگ کی بہن آمنہ جنگ کی منگنی گزشتہ

سعودی عرب کا پہلا ایٹمی پلانٹ تیاری کے قریب پہنچ چکا: امریکی میڈیا

امریکی خبررساں ادارے بلومبرگ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اپنے دارالحکومت ریاض کے قریب پہلا ایٹمی پلانٹ مکمل کرنے والا ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق مصنوعی سیاروں کی تصاویر نے سعودی ایٹمی پلانٹ کی موجودگی ثابت

ناسا کی 60 روز تک بستر پر لیٹنے والوں کیلئے زبردست پیشکش

امریکی خلائی تحقیقی ادارے کی جانب سے چاند، ستاروں اور کہکشاؤں کی خبریں آنا معمول کی بات ہے لیکن اب ناسا کی جانب سے آنے والی ایک پیشکش نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے، خصوصاً ان لوگوں

دنیا کا پہلا 5 جی فون کس ملک میں مل سکتا ہے؟

خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا کا پہلا فائیو جی فون عوام کیلئے مارکیٹ میں لانچ کردیا گیا ہے۔ دنیا کی اسمارٹ فون بنانے والی بڑی جنوبی کوریا کی کمپنی سام سنگ نے فائیو جی ٹیکنالوجی کے ساتھ مطابقت رکھنے

حکومت کہیں نہیں جارہی بلکہ آصف زرداری جیل جارہے ہیں، وزیراعظم

جمرود: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کہیں نہیں جارہی بلکہ آصف زرداری جیل جارہے ہیں۔ جمرود میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں پہلا شخص تھا جس قبائلی علاقوں

بیساکھی میلہ پر تین ہزارسکھ یاتری10روزہ دورے پر ننکانہ صاحب آئیں گے

شیخوپورہ: بیساکھی میلہ پر تین ہزارسکھ یاتری10روزہ دورے پرپاکستان ننکانہ صاحب آئیں گے۔ تفصیلات کہ مطابق ہرسال کی طرح اس سال بھی بھارت سمیت دنیا بھرسے سکھوں کی بڑی تعداد پاکستان آئے گی اوروہ اپنے مقدس مقامات کرتارپور ننکانہ صاحب