٭ پنجاب ٭

سود خود مافیا نے شہریوں کو لوٹنے کا نیا طریقہ ایجاد کر لیا

میانوالی(ایف یو نیوز)سود خود مافیا نے شہریوں کو لوٹنے کا نیا طریقہ ایجاد کر لیا،میانوالی واں بھچراں اور دیگر علاقوں میں سادہ لوح متوسط طبقہ کو نقد اور آسان اقساط کی آڑ میں سہانے سپنے دکھا کر لوٹا جانے لگا۔

دھپ سڑی کے مقام پردریائے سندھ کاکٹاؤزوروشورسے جاری ، قریبی مکین آبادی چھوڑنے پر مجبور

پائی خیل (نامہ نگار)دریائے سندھ کادھپ سڑی کے مقام پرکٹاؤجاری تفصیلات کے مطابق موچھ کچہ کے علاقہ دھپ سڑی کے مقام پردریائے سندھ کاکٹاؤزوروشورسے جاری ہے۔حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے باعث آس پاس کی آبادی گھرچھوڑنے پرمجبورہوچکی ہے۔عوامی وسماجی حلقوں

ہندال والہ موچھ میں بھوسے سے بھراٹرک بجلی کے کھمبے سے جاٹکرایا

پائی خیل (نامہ نگار)نواحی علاقہ ہندال والہ موچھ میں بھوسے سے بھراٹرک بجلی کے کھمبے سے جاٹکرایا،تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس کی سستی کی وجہ سے موچھ کچہ کے علاقہ ہندال والہ میں بھوسے سے اوورلوڈٹرک بجلی کے کھمبے سے

حافظ قرآن کے والدین کوقیامت کے دن نورانی تاج پہنایاجائے گا

پائی خیل (نامہ نگار)حافظ قرآن کے والدین کوقیامت کے دن نورانی تاج پہنایاجائے گاجس کی روشنی سورج سے بھی زیادہ ہوگی۔قرآن مجیداللہ رب العالمین کی طرف سے امت محمدیہﷺکے لئے ایک بہت بڑی ضیاقت ہے ۔ان خیالات کااظہارجماعت اہلسنت سٹی

میٹرک کے طالبعلم نے گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا لیں

واں بھچراں (ایف یو نیوز)دسویں جماعت کے طالبعلم نے گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق واں بھچراں کے علاقہ مظفرپور(چوروالا) کے رہائشی دسویں جماعت

سیوریج کانظام بندہونے کے باعث گھروں کاگنداپانی گلیوں میں جمع

پائی خیل(نامہ نگار)نواحی علاقہ ٹھٹھی شریف کاسیوریج نظام بندگنداپانی گلیوں میں سیلاب کی شکل اختیارکرگیاجس سے شہریوں کوآمدورفت میں مشکلات کاسامناتفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ ٹھٹھی شریف محلہ سمندخیل کامین نکاسی آب کانالہ کافی عرصہ سے خراب پڑاہے سیوریج کانظام

نہر میں ڈوبتے بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ بھی ڈوب گیا ، ڈوبنے والے بہترین تیراک تھے

فاروق آباد (ایف یو نیوز) نہر میں ڈوبتے بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ بھی ڈوب گیا ،تفصیل کے مطابق ماڈل ٹاؤن لاہور کے رہائشی ریٹائرڈ میجر ڈاکٹر قمر سلیم اپنی فیملی کے ساتھ پکنک کیلئے فاروق آباد اپرگوگیرہ نہر جھال

درندہ صفت شخص کی محنت کش کی کمسن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی

کرسچن بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ۔کامران مائیکل فاروق آباد (ایف یو نیوز) تھانہ صدر فاروق آبادکے علاقہ گاؤں کیلے بشمولہ اجنیا نوالہ میں نصر مسیح اپنے بیوی بچوں کے ہمراہ

عبدالستارایدھی کی وفات سے یتیم بچے ایک بارپھر یتیم ہوگئے: عقیل خان کالمسٹ

دکھ کی اس گھڑی میں کالمسٹ برادری ایدھی فیملی کے ساتھ ہے۔کالمسٹ برادری لاہور(ایف یو نیوز) مولانا عبدالستار ایدھی کی وفات پورے ملک کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔ کالمسٹ برادری دکھ کی اس گھڑی میں ایدھی فیملی کے ساتھ

عبدالستار ایدھی صاحب انتقال فرما گئے۔۔۔۔۔۔۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

لاہور (ایف یو نیوز) مجبور و لاچار، بےبس اور نادار عوام الناس کی بے لوث شب و روز خدمت کرنے والا اپنے جنت کی طرف سفر پر روانہ ہوگیا ۔۔ اسلام کا یہ زریں اصول کہ جس نے ایک جان