٭ میانوالی ٭

حالیہ بارشوں سے صرف عیسیٰ خیل متاثر نہیں ہوا بلکہ پورا ضلع شدید متاثر ہوا ہے: امیر عبداللہ

میانوالی (سٹاف رپورٹر)سابق ناظم یوسی وتہ خیل امیرعبداللہ خان وقاص نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ حالیہ بارشوں سے صرف عیسیٰ خیل متاثر نہیں ہوا بلکہ پورا ضلع شدید متاثر ہوا ہے۔یوسی ماڑی،یوسی رورل داؤدخیل، یوسی اربن داؤدخیل، یوسی ڈھیراُمیدعلی