٭ لاہور ٭

پی ایف یو سی اور ورچوئل یونیورسٹی کے درمیان تعلیمی تعاون کی یادداشت پر دستخط

ایم او یو پر فرخ شہباز وڑائچ اور ڈاکٹر مسرور الٰہی نے دستخط کئے معاہدے کے مطابق وی یو تمام کورسز پر پی ایف یو سی ممبران کو 50 فیصد رعایت دے گی لاہور (ایف یو نیوز) نئے کالم نگاروں

کراچی سے خوف اور دہشت کا خاتمہ ہورہاہے یہ نئے پاکستان کی علامت ہے : الحاج زبیر

لاہور(ایف یو نیوز)مسلم لیگ ن ٹریڈرز ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری الحاج زبیر احمد نے کہاہے کراچی سے خوف اور دہشت کا خاتمہ ہورہاہے یہ نئے پاکستان کی علامت ہے اس بات کا بین ثبوت ہے کہ میاں نواز شریف

ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے والے ملک وقوم سے مخلص نہیں : الحاج زبیر

لاہور(ایف یو نیوز)ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے والے ملک وقوم سے مخلص نہیں موجودہ حکومت عوامی امنگوں کے عین مطابق فلاحی منصوبے تیارکررہی ہے جس سے ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا ان خیالات کااظہار مسلم

اورنج لائن ٹرین ترقی و خوشحالی کا منصوبہ ہے مخالفین کے پاس کوئی پروگرام نہیں : الحاج زبیر

لاہور(ایف یو نیوز) مسلم لیگ ن ٹریڈرزونگ پنجاب کے صوبائی جنرل سیکرٹری الحاج زبیراحمد نے کہاہے کہ اورنج لائن ٹرین ترقی و خوشحالی کا منصوبہ ہے مخالفین کے پاس کوئی پروگرام نہیں تنقید برائے تنقید سے ملک کی کوئی خدمت

تعلیمی اداروں میں تبلیغ پر پابندی دین دشمنی ہے،بے حیائی کو کھلی چھٹی

لاہور( ایف یو نیوز)تعلیمی اداروں میں تبلیغ پر پابندی دین دشمنی ہے،بے حیائی کو کھلی چھٹی اور تبلیغ پر پابندی سے حکومتی عزائم واضح ہوگئے،ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلا م(ٖف)کے صوبائی رہنماء مولانا احمد مدنی نے تعلیمی اداروں

آج دہشت گرد اور انتہا پسند اسلام کا نام بدنام کررہے ہیں : سرور صدیقی

لاہور(ایف یو نیوز) سرکار دوعالم ﷺ کی محبت کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہو سکتا جس دل میں ان کی محبت بس جائے وہ دنیا کا خوش قسمت ترین انسان ہے ان خیالات کااظہا پاکستان قومی تحریک کے چیئر مین

اداروں میں تصادم ملک وقوم کیلئے خطرناک ثابت ہوگا : سرور صدیقی

لاہور(ایف یو نیوز)اداروں میں تصادم ملک وقوم کیلئے خطرناک ثابت ہوگا رینجرزکے اختیارات پر سندھ حکومت کا رویہ افسوسناک ہے ان خیالات کااظہار پاکستان قومی تحریک کے چیئرمین سرورصدیقی نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہااگرادارے اور

پنجاب یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات کے زیر اہتمام کشمیر یکجہتی واک کا انعقاد

ادارہ علوم ابلاغیات جامعہ پنجاب مین سینکڑوں طلبا و طالبات اور اساتذہ کا کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے واک کا اہتمام لاہور (ایف یو نیوز) پنجاب یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات میں آئی سی ایس کیریکٹر بلڈنگ سوسائٹی کے تحت

کشمیر کی آزادی تک پاک بھارت تعلقات کبھی اچھے نہیں ہوسکتے، عقیل خان کالمسٹ

لاہور(ایف یو نیوز)یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے سنیئر نائب صدر عقیل خان نے کہا کہ کشمیر کی آزادی تک پاکستان اور بھارت کے تعلقات کبھی بھی اچھے نہیں ہوسکتے۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ

کشمیریوں کی جد وجہد میں پاکستانی قوم ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے:الحاج زبیر

لاہور(ایف یو نیوز)کشمیریوں کی جد وجہد میں پاکستانی قوم ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے انشاء اللہ میاں نواز شریف کی قیادت میں مقبوضہ کشمیر پاکستان کا حصہ بنے گاان خیالات کااظہار مسلم لیگ ن ٹریڈرز ونگ پنجاب کے جنرل