لاہور: پاکستان ریلوے مالی مشکلات کا شکار ہوگئی ہے ، خسارہ 45 ارب روپے سے تجاویز کرگیا ہے جس کی وجہ سے گریڈ 1 تا 9 تک ملازمین کو رواں ماہ کی تنخواہ کی ادائیگی بھی نہیں کی جا سکی۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پیٹرول کا 4 روپے 26 پیسے مہنگا ہونا نالائق اور نااہل وزیراعظم کی ایڈوانس عیدی کی قسط ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر مریم اورنگزیب نے
لاہور: جماعت اہل حدیث پاکستان کے رہنماؤں کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت،بے گناہ شہریوں پر حملہ بزدلانہ کارروائی ہے،دہشتگردوں کا کوئی مذہب اور دین نہیں وہ انسانیت کے دشمن کے ہیں،سیکیورٹی فقدان انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے،حکومت
چین کی معروف کمپنی ہواوے نے پاکستان میں نگرانی کے نظام کے لیے سی سی ٹی وی کے کیبنٹ میں نصب وائی فائی مواصلاتی کارڈ کو ہٹا لیا ہے۔ انھوں نے یہ کارڈ اس وقت ہٹایا جب اس کا علم
نیب نے تھانا ماڈل ٹاؤن میں حمزہ شہباز کے سیکیورٹی گارڈز کے خلاف مقدمہ درج کرانے کی درخواست جمع کرادی ۔ سب انسپکٹر،ایس ایچ او تھانہ نیب عمر دراز کی جانب سے دی گئی درخواست میں آٹھ نامعلوم سمیت20 افراد
لاہور: پولیس نے گلوکار عطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی کی موت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلانے والے شخص کو حراست میں لے لیا۔نجی نیوز چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق گلوکار نے سوشل میڈیا پر اپنی
لاہور: پیپلزپارٹی نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف علم بلند کردیا، پیپلزپارٹی کا پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں بھر پور احتجاج کرنے کا اعلان، پیپلز پارٹی آئندہ اجلاس میں مہنگائی کے خلاف سیاہ پٹیاں باندھ کر شریک ہو گی۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سپریم کورٹ کی جانب سے طبی بنیادوں پر چھ ہفتوں کی ضمانت منظور ہونے کے بعد کوٹ لکھپت جیل سے رہائی ملنے پر اپنی رہائشگاہ پہنچ گئے
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کا داعی اور پاکستانی قوم کو اپنی مسلح افواج پر فخر ہے، یوم پاکستان کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد سمیت دیگر دوست ممالک کی
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نوازشریف کیساتھ سوتیلایاغلط سلوک نہیں کیا جارہا ہے،مسلم لیگ ن سیاسی طورپر زندہ رہنے کیلئے احتجاج کررہی ہے ۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا