٭ حبیب آباد ٭

دُھند کی سفید چادر میں لپٹاحبیب آباد ڈاکوؤں کے نر غے پر، شہر بھر میں ڈاکو راج قائم

ایک ہی رات میں نصف درجن سے زائد وارداتیں،شہری لاکھوں روپے سے محروم خوف ہراس کی فضامیں لوگ گھروں میں محصور۔عوامی وسماجی حلقوں کا شدید احتجاج حبیب آباد (ایف یو نیوز)ملک بھر کی طرح حبیب آ باد بھی شدید دُھند