٭ داؤدخیل ٭

پی پی ایم پرائیویٹ کلینک پر بھی ٹی بی کے مریضوں کو ٹیسٹ اور علاج کی مفت سہولیات فراہم کرے گی

داؤدخیل(نامہ نگار) پی پی ایم اب پرائیویٹ کلینک پر بھی ٹی بی کے مریضوں کو ٹیسٹ اور علاج کی مفت سہولیات فراہم کرنے کے اقدامات کررہی ہے۔ پبلک پرائیویٹ مِکس دوہزارگیارہ سے میانوالی میں آئی اور دوہزارگیارہ سے عملی کام

کھاد فیکٹری داؤدخیل بندش کی وجہ سے لے آف کے تحت مزدوروں کی تنخواہیں نصف کردی گئیں

داؤدخیل ( ذوالفقارخان) کھاد فیکٹری داؤدخیل کی بندش کی وجہ سے 2دسمبر2014ء کولے آف کے تحت مزدوروں کی تنخواہیں نصف کردی گئیں جبکہ انکو ملنے والی سہولیات (راشن ،میڈیکل ،کنٹین ،ٹرانسپورٹ وغیرہ)کو بھی ختم کردیاگیا ۔گزشتہ روز خالد میر سی

جہاں اچھا کام ہوگا، حکومت اُس کی ضرور حوصلہ افزائی کرے گی: ڈی سی او میانوالی

داؤدخیل(نامہ نگار) جہاں اچھا کام ہوگا، حکومت اُس کی ضرور حوصلہ افزائی کرے گی۔ تعلیم اور صحت کے شعبہ جات پنجاب حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ضلع میانوالی کے تعلیمی اداروں پر بھرپور توجہ دی جارہی ہے۔ جہاں کہیں تعمیرات

میونسپل کمیٹی داؤدخیل کے بلدیاتی انتخابات میں غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج

داؤدخیل(ذوالفقارخان سے )۔ میونسپل کمیٹی داؤدخیل کے بلدیاتی انتخابات میں غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق وارڈ نمبر ۱ سے شیرداد خان(آزاد)383 ووٹ جبکہ مدمقابل محمد عظیم(پی ٹی آئی)324، وارڈ نمبر2 سے محمد اقبال خان(آزاد)335 جبکہ مدمقابل سیف

پی ٹی آئی کو چھوڑا ہے نہ چھوڑنے کا ارادہ ہے، بیماری کی وجہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے قاصر ہوں: محمد سجاد حیدر

داؤدخیل(نامہ نگار)پی ٹی آئی کو چھوڑا ہے نہ چھوڑنے کا ارادہ ہے۔ بیماری کی وجہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے قاصر ہوں۔ پی ٹی آئی اسکندرآباد کے مرکزی رہنما محمد سجاد حیدر نے صحافیوں سے خصوصی ملاقات کے دوران

ممتاز قادری کو دُنیا کی کوئی طاقت پھانسی پہ نہیں لٹکا سکتی

داؤدخیل(نامہ نگار) ممتاز قادری کو دُنیا کی کوئی طاقت پھانسی پہ نہیں لٹکا سکتی۔ گزشتہ دنوں کا زلزلہ ممتاز قادری کو پھانسی کی سزا سنانے کا نتیجہ ہے۔ جوانیاں لٹائیں گے ۔ قادری کو بچائیں گے۔ علماکرام کے ممتاز قادری

نیشنل ایکشن پلان کے تحت سرکل صدر کے علاقہ شہباز خیل میں گرینڈ سرچ آپریشن

داؤدخیل(نامہ نگار)ڈی پی او میانوالی سرفراز خان ورک کی ہدایت پر نیشنل ایکشن پلان کے تحت سرکل صدرمیں گرینڈ سرچ آپریشن کیا گیا، جس میں ڈی ایس پی صدر عامر مشتاق ورائچ کی زیر نگرانی ڈی ایس پی انویسٹی گیشن

جمہوریت کی مضبوطی کیلئے ذات برادری، فرقہ پرستی، اقرباپروری جیسے تعصبات سے بالاتر ہونا پڑے گا: حنیف خان

داؤدخیل(نامہ نگار) جمہوریت کی مضبوطی کے لیے ذات برادری، فرقہ پرستی، اقرباپروری جیسے تعصبات سے بالاتر ہونا پڑے گا۔بلدیاتی انتخابات عوام میں جمہوری سوچ پیدا کرنا کا بنیادی اور اہم ذریعہ ہیں۔ یہ باتیں یوسی 21 وارڈ نمبر 3 سے

سیاست میں آنے کا مقصد شہر کی محرمیوں کا ازالہ اور اپنے وارڈ میں سلیب ،سیوریج کا نظام بہتر کرنا ہے: ضیاء نیازی

داؤدخیل (نامہ نگار )میونسپل کمیٹی داؤدخیل کے وارڈ نمبر۱۶سے جنرل کونسلر کے امیدوار ضیاء نیازی کے اعزاز میں حاجی نجیب اللہ ،نسیم خا ن ،ضیاء اللہ ،توصیف خان ساجد خان جاجی کی جانب سے جلسہ منعقد کیا گیا ۔جلسہ سے

ڈی ای او سیکنڈری کا گورنمنٹ ہائی سکول پکی شاہمردان کا اچانک دورہ

داؤدخیل(نامہ نگار) ڈی ای او سیکنڈری کا گورنمنٹ ہائی سکول پکی شاہمردان کا اچانک دورہ۔ تعمیراتی کام اور سکول ریکارڈ کے ساتھ کلاسز کا معائنہ۔ باغیچہ اور سکول ملازم محمد یونس کی تعریف۔ سکول کی مجموعی کارکردگی پر اطمینان کا