٭ داؤدخیل ٭

نواب آف کالاباغ کے اسٹیٹ منیجر ملک عامر کے قتل میں نامزد ملزمان اور مقتول کے لواحقین کے درمیان صلح

داؤدخیل(ذوالفقارخان) نواب آف کالاباغ کے اسٹیٹ منیجر ملک عامر کے قتل میں نامزد ملزمان اور مقتول کے لواحقین کے درمیان صلح ہوگئی۔ صلح کی تقریب ملک عامر کے گھر واقع لاری اڈا کالاباغ پر منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ

ہمیں فرقہ بندی کی بیماری سے ہرحال میں نجات حاصل کرنی چاہیے : غلام شبیر خان

داؤدخیل(ذوالفقارخان) مسلمان کی بقا سیرتِ نبیﷺ پر عمل پیرا ہونے میں ہے۔ یومِ ولادت ہمیں اتحادِ امت اور اتحادِ انسانیت کا درس دیتاہے۔ خلفائے راشدین کی زندگی میں ہمیں محمدرسول اللہ ﷺ کی عملی زندگی کا مکمل نمونہ موجزن ملتاہے۔یہ

پی ٹی آئی کو چیئرمین شپ ملی تو تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں میں ترجیحی بنیادوں پر اصلاحات اور بہتری لائی جائے گی

داؤدخیل(نامہ نگار) پی ٹی آئی کو چیئرمین شپ ملی تو تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں میں ترجیحی بنیادوں پر اصلاحات اور بہتری لائی جائے گی۔ کوئی گلی محلہ صفائی اور نکاسی آب کے بغیر نہیں رہے گا۔ ہر ادارہ عوام کا

جب ہم اللہ کو گواہ کرکے عہدکرتے ہیں تو پھر ہمیں عہد نبھانا ہوگاورنہ کامیابی نہیں ملے گی: بلال قدرت بٹ

داؤدخیل(ذوالفقارخان) جب تک ذمہ داران اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کریں گے ، نیچے بھی لوگ ذمہ داری ادا نہیں کرتے۔ جب ہم اللہ کو گواہ کرکے عہدکرتے ہیں تو پھر ہمیں عہد نبھانا ہوگاورنہ کامیابی نہیں ملے گی۔ یہ

موت ہمارے لیے چلتی پھرتی تعلیم گاہ ہے: میاں مقصود احمد

داؤدخیل(ذوالفقارخان) موت ہمارے لیے چلتی پھرتی تعلیم گاہ ہے۔ آج جنرلز کے لشکر ہیں ، ملک آدھا چھاؤنی بن چکاہے۔ تھانے اور جرائم بڑھ گئے۔ دِلوں میں اللہ کا خوف کی چوکی بنانا ہوگی۔ حکمرانوں کا اپنا پیٹ نہیں بھرتا۔اپنی

گزشتہ ماہ ضلع میانوالی پولیس کی شاندار کارکردگی، متعدد گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں

داؤدخیل(ذوالفقارخان) ضلع میانوالی میں گزشتہ ماہ پولیس نے جس کارکردگی کا مظاہرہ کیا وہ کچھ اس طرح سے ہے۔ جرائم پیشہ افراد کے خلاف ماہ نومبر میں کریک ڈاؤن کیا ،جس میں 68مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کیا،جن میں کیٹیگری (A)کے21

بچوں کو اپنی تہذیب و ثقافت سے روشناس کرانا والدین اور اداروں کی ذمہ داری ہے: ڈی پی او میانوالی

داؤدخیل (ذوالفقارخان) بچوں کو اپنی تہذیب و ثقافت اور اسلامی بھائی چارے ، روایات سے روشناس کرانا والدین اور اداروں کی کی ذمہ داری ہے۔ علمااور دینی سکالرز، والدین ،اساتذہ اور میڈیا کے ذریعے ہمارے بچوں میں قرآن وسنت کی

گرڈ اسٹیشن ماڑی داؤدخیل کا ایس ڈی او سید الطاف حسین شاہ سرِشام لٹ گیا

داؤدخیل(ذوالفقارخان) گرڈ اسٹیشن ماڑی داؤدخیل کا ایس ڈی او سید الطاف حسین شاہ سرِشام لٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام گرڈ اسٹیشن ماڑی کا ایس ڈی او سید الطاف حسین شاہ اپنی موٹرسائیکل پر جب کوٹ بیلیاں اڈا پر

اتوار بازار مہنگائی کا سونامی بن گیا، غریب دن دیہاڑے لٹنے لگے، نرخوں پر کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں

داؤدخیل(نامہ نگار)اتوار بازار مہنگائی کا سونامی بن گیا۔ غریب دن دیہاڑے لٹنے لگے۔ نرخوں پر کوئی چیک نہیں۔ پکی چوک گلن خیل کے قریب لگنے والے اتوار بازار کے متعلق صارفین پھٹ پڑے۔ محمد رمضان، غلام جعفر رضا اور تجمل

ہم مسلم لیگ ن کے پابند ہیں مگر ہم سب آزاد اُمیدوار اپنی حیثیت ثابت کریں گے: آزاد اُمیدوار

داؤدخیل( نامہ نگار) ضلع چیئرمین پی ٹی آئی بنائے گی۔ ضلع چیئرمین مسلم لیگ ن کا ہوگا۔عمران خان جس کو چیئرمین نامزد کریں گے ہمیں قبول ہے۔ محمدشہبازشریف جس کو نامزد کریں گے اُس پر تمام مسلم لیگی متفق ہوں