٭ داؤدخیل ٭

داؤد خیل: دن دیہاڑے ہاؤسنگ کالونی اسکندرآباد میں ڈکیتی کرنے والے چاروں ملزمان مال مسروقہ سمیت گرفتار

داؤدخیل(ذوالفقارخان )مقامی پولیس نے ڈرامائی انداز میں دن دیہاڑے ہاؤسنگ کالونی اسکندرآباد کے ایک جنرل سٹول پرڈاکہ زنی کی واردات کرنے والے چا رملزمان فصیح اللہ،یعقوب، توقیر اور جمشید وغیرہ کو مال مسروقہ سمیت گرفتارکر لیا۔گزشتہ روز جملہ سامان جس

داؤدخیل : نواحی قصبہ پائی خیل کے پہلوان کی بین الصوبائی مقابلہ جات میں شاندار فتح

داؤدخیل(ذوالفقارخان)پائی خیل ضلع میانوالی کے مصعب اکرم نیازی پہلوان نے لاہور میں منعقد ہونے والے ہارس اینڈ کیٹل شو میں کشتی کے بین الصوبائی مقابلوں کے فائنل میں عمر بٹ پہلوان کو پہلے ہی راؤ نڈ میں ایک سنسنی خیز

داؤد خیل: مقامی سیمنٹ فیکٹری کی آلودگی انسانی صحت ،فصلوں اور درختوں کومتاثرکررہی ہے، روک تھام کی جائے،شہریوں کامطالبہ

داؤدخیل(سروے : ذوالفقارخان) داؤدخیل کی مقامی سیمنٹ فیکٹری کی آلودگی انسانی صحت ،فصلوں اور درختوں کومتاثرکررہی ہے۔اس کی روک تھام کی جائے،شہریوں کامطالبہ۔ گزشتہ روز ایک سروے کے دوران داؤدخیل کے شہریوں جاویدخان،عطاء اللہ خان،ساجد اللہ خان اورحبیب اللہ خان

داؤد خیل: تھل کینال پر نصف صدی پہلے بنایاگیا پُل اور اس سے ملحقہ پائی خیل راجباہ پر بنایا گیا پُل ٹوٹ پھوٹ کاشکار

داؤدخیل(ذوالفقارخان) پرانا لاری اڈا داؤدخیل کے پاس تھل کینال پر نصف صدی پہلے بنایاگیا پُل اور اس سے ملحقہ پائی خیل راجباہ پر بنایا گیا پُل ٹوٹ پھوٹ کاشکار۔ حادثات معمول بن گئے۔تھل کینال پُل کے فرش سے سریا نکل

داؤدخیل: ڈی پی اومیانوالی مجاہد اکبر خان کی زیرِ نگرانی پولیس لائن میانوالی میں لسٹ’اے’کا محکمانہ امتحان

داؤدخیل(ذوالفقارخان) ڈی پی اومیانوالی مجاہد اکبر خان کی زیرِ نگرانی پولیس لائن میانوالی میں لسٹ’اے’کا محکمانہ امتحان لے گیا۔لسٹ’اے’کے امتحان میں 56کنسٹیبلان حصہ لے رہے ہیں۔ ڈی ایس پی صاحبان ہر لائن کے انچارج ہیں۔ انسپکٹرز ،سب انسپکٹر زاور اسسٹنٹ سب

داؤدخیل: سرگودھا بورڈ کی طرف سے امتحانی مراکز کے معائنہ کے لیے انسپکٹرایس ایس ملک مسعود احمد کا دورہ

داؤدخیل(ذوالفقارخان) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا کی طرف سے امتحان مراکز کے معائنہ کے لیے مقرر کردہ انسپکٹرایس ایس ملک مسعود احمد نے گزشتہ روز گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پکی شاہمردان کے امتحانی مرکز کا دورہ کیا۔ انسپکٹر

داؤدخیل: داؤدخیل کے قصبہ ڈیرہ ٹوکانوالہ میں قائم این آر ایس پی کے سائٹ آفس میں دن دیہاڑے ڈکیتی

داؤدخیل(ذوالفقارخان) داؤدخیل رُورل کے قصبہ ڈیرہ ٹوکانوالہ میں قائم این آر ایس پی کے سائٹ آفس میں دن دیہاڑے ڈاکا۔ ڈاکواسلحہ کے زور پر ہزاروں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دوپہر دو مسلح ڈاکو این آر

داؤد خیل: مالکان پٹرول پمپوں،بینکس اورجیولری کی دکانوں پر سی سی ٹی وی کیمرہ جات اور جدید الارم سسٹم نصب کرائیں: مجاہد اکبر خان

داؤدخیل(نامہ نگار)ڈی پی او میانوالی مجاہد اکبرخان نے ضلع بھرکے جملہ جیولری شاپس مالکان،بینک منیجرزاورپٹرول پمپ مالکان کو گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نیشنل ایکشن پلان کے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ وہ پٹرول پمپوں،بینکس اورجیولری کی

داؤد خیل: ڈی پی اومیانوالی مجاہد اکبر خان کی ہدایت قومی رضا کاروں کو 2ماہ کی تنخواہ کے چیک تقسیم کئے

ٖداؤدخیل(ذوالفقارخان) ڈی پی اومیانوالی مجاہد اکبر خان کی ہدایت پرایس پی لیگل محمد اقبال ملک نے ڈی پی او آفس میں قومی رضا کاروں کو 2ماہ کی تنخواہ کے چیک تقسیم کئے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایس پی لیگل

داؤدخیل: سکول سیفٹی مہم کے دوران ریسکیو1122 کے ڈی آر توقیر احمد نے گزشتہ روزگورنمنٹ ہائی سکول پکی شاہ مردان میں طلبہ کو تربیت دی

داؤدخیل (نامہ نگار)سکول سیفٹی مہم کے دوران ریسکیو1122 کے ڈی آر توقیر احمد نے گزشتہ روزگورنمنٹ ہائی سکول پکی شاہ مردان میں طلبہ کو تربیت دیتے ہوئے کہاکہ کسی بھی حادثہ کی صورت میں اپنے حواس پر قابو رکھنا سب