٭ ملتان ٭

ملتان : شیر شاہ جنکشن کے قریب ٹرین حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا : ابتدائی رپورٹ

ملتان (ایف یو نیوز) ملتان میں شیرشاہ جنکشن کے قریب کراچی جانے والی عوام ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم سے چھ مسافر موت کی وادی میں چلے گئے جبکہ 92 زخمی ہوگئے ۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں حادثے کا