٭ جھنگ ٭

اٹھارہ ہزاری:اسسٹنٹ کمشنر آج ماڑی شاہ سخیرہ میں کھلی کچہری لگائیں گے

جھنگ(تحصیل رپورٹر) آج مؤرخہ 19 جولائی صبح دس بجے یونین کونسل ماڑی شاہ سخیرہ تحصیل اٹھارہ ہزاری میں اسسٹینٹ کمشنر جناب طاہر شیخ کھلی کچہری لگائیں گےجہاں وہ عوام کی شکایات ومسائل سنیں گے.

بس الٹنے سے زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے لئے ڈی سی او ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل پہنچ گئے

جھنگ(تحصیل رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر غازی امان اللہ نے بس الٹنے سے زخمی ہونے کے باعث ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں زیر علاج افراد کی عیادت کی ہے۔انہوں نے زیر علاج مریضوں سے ان کی خیریت دریافت کرتے ہوئے

گڑھ مہاراجہ پولیس نے ناقص دہی او لسی فروخت کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

جھنگ (حبیب الرحمن) گڑھ مہاراجہ پولیس نے ناقص دہی اور لسی فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔یہ مقدمہ ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر غازی امان اللہ کی ہدایت پر درج کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ گڑھ

مکان کی دیوارگرنے سے دو لڑکیاں جاں بحق جبکہ ایک لڑکا اور لڑکی زخمی ہو گئے ہیں

جھنگ (حبیب الرحمن) اٹھارہ ہزاری کے تھانہ کوٹ شاکر کے علاقہ کوٹ ملدے میں خستہ حالی کے باعث مکان کی دیوار گرنے سے 16 سالہ عقیلہ، 14 سالہ رضوان، 12 سالہ رِدااور چھ سالہ فاطمہ ملبے تلے دب گئے۔اس موقع

ورلڈ ملک کنفیڈریشن یوتھ ونگ تحصیل باڈی کی تقریب حلف برداری کا انعقاد

ڈبلیو ایم سی کے عہدیدار ا ور ممبر گزشتہ کئی برس سے ہر فورم پر ملک برادری کیلئے بھرپور جد و جہد کر رہے ہیں ،ڈسٹرکٹ صدر سردار محمد عبداللہ ملک ملک برادری کی ترقی و خوشحالی کیلئے جی توڑ