٭ جھنگ ٭

جھنگ: مایہء ناز ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹرطارق سعید آج اسلام آباد میں انتقال کر گئے

جھنگ (حبیب الرحمن) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر طارق سعید آج الشفا ہسپتال اسلام آباد میں دوران علاج انتقال کر گئے ہیں۔مرحوم کے پسماندگان میں بیوی اور پانچ بچے شامل ہیں۔ان کی نماز جنازہ کل صبح نو بجے ان کے آبائی

جھنگ: وزیر داخلہ نے فورتھ شیڈول کے تمام افراد کے بلاک شناختی کارڈ فوری بحال کرنے کاحکم دے دیا… مولانا محمد احمد لدھیانوی کا بلاک شدہ کارڈ بھی بحال ہوجائے گا

جھنگ (تحصیل رپورٹر) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت دین کو پاکستان سے الگ نہیں کر سکتی٬ دینی قوتوں نے سیکیورٹی کی بحالی میںکلیدی کردار ادا کیا ٬ ان کو کسی صورت نشانہ

جھنگ:دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے دو لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق

جھنگ(حبیب الرحمن,تحصیل رپورٹر)تحصیل اٹھارہ ہزاری کے تھانہ کوٹ شاکر کے علاقہ موضع اورا کے قریب دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے دو لڑکیاں مبینہ طور پر پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی ہیں۔اس بارے میں اطلاع ملنے پر ریسکیو

یوم دفاع باہمی ہم آہنگی، محبت اور قربانی کا درس دیتا ہے، 65 کی فتح سنہری حروف میں رقم ہے، ایمان، اتحاد، تنظیم، یقین و محکم میں ہی ہماری بقاء ہے: شفقت اللہ

جھنگ(ایف یو نیوز)یوم دفاع باہمی ہم آہنگی ،محبت اور قربانی کا درس دیتا ہے ،پینسٹھ کی فتح سنہری حروف میں رقم ہے، ایمان ،اتحاد ،تنظیم ،یقین و محکم میں ہی ہماری بقاء ہے ،شفقت اللہ ملک۔تفصیلات کے مطابق معروف کالم

تحصیل احمد پور سیال میں گھریلو جھگڑے کی بنا پر مخالفین نے ایک شخص کا کان کاٹ دیا

جھنگ(حبیب الرحمن) ڈی ایس پی احمد پور سیال کے دفتر میں گھریلو تنازعہ پر مخالفین نے 45 سالہ ناصر سیال کا کان کاٹ دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ناصر سیال گھریلو جھگڑے کے مقدمہ میں ڈی ایس پی احمد پور سیال

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122کے زیر اہتمام واپڈاملازمین کی ٹریننگ کا آغاز آج سے ہو گا

جھنگ (حبیب الرحمن,تحصیل رپورٹر) تفصیلات کے مطا بق دوسرے شہر وں کی طرح جھنگ میں بھی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122کے زیر اہتمام واپڈاملازمین کی دو روزہ ٹریننگ کا آغاز آج سے کیا جا رہا ہے ٹرینینگ کی تمام ترذمہ داری ریسکیو

یوم آزادی کے موقع پر ضلع کونسل میں تقریب پرچم کشائی

جھنگ: (حبیب الرحمن)یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی مرکزی تقریبات ضلع کونسل میں منعقد ہوئی۔سانحہ کوئٹہ کی وجہ سے تقریب انتہائی سادگی سے منائی گئی۔ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسرغازی امان اللہ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہمایوں مسعود سندھو نے

ضلع میں جشن آزادی کی مرکزی تقریب کل جناح حال میں منائی جائےگی

جھنگ(حبیب الرحمن,تحصیل رپورٹر)ضلع میں جشن یوم آزادی کی مرکزی تقریب کل صبحنو بجے ضلع کونسل کے جناح ہال میں ہو گی۔تقریب کے مہمانان خصوصی ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر غازی امان اللہ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہمایوں مسعود سندھو ہوں گے۔تقریب میں

وزیر اعظم کا دورہ,شورکوٹ میں ایم فور موٹر وے سیکشن کا افتتاح

جھنگ(حبیب الرحمن,تحصیل رپوٹر)قوم کو مایوسی کے اندھیروں سے باہر نکالیںگے اور تمام تر مشکلات کاڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔تین سال قبل سفر شروع کیا تھا تو راستہ نہیں ملتا تھا تاہم اب لوڈ شیڈنگ اور دہشت گردی کا خاتمہ کرتے

جھنگ:یوم آزادی کے موقع پر ضلع کونسل میں تقریب پرچم کشائی

(حبیب الرحمن,تحصیل رپورٹر)یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی مرکزی تقریبات ضلع کونسل میں منعقد ہوئی۔سانحہ کوئٹہ کی وجہ سے تقریب انتہائی سادگی سے منائی گئی۔ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسرغازی امان اللہ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہمایوں مسعود سندھو نے