٭ جھنگ ٭

جھنگ :پنجاب اسمبلی، حکمران جماعت کے اتحادی مولانا مسرور جھنگوی حکومت پر برس پڑے

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پر بحث کے دوران حکمران جماعت کے اتحادی جھنگ سے جے یو آئی (ف) کے امیدوار مولانا مسرورجھنگوی حکومت پر برس پڑے۔ مولانا مسرور جھنگوی کا کہنا تھا کہ گزشتہ 27 سال سے جھنگ

جھنگ:فائر فائٹرزکے عالمی دن کے موقع پر ریسکیو1122کا شہداء کو خراج تحسین

جھنگ) پنجاب کے تمام اضلاع میں فائر فائٹرز کے عالمی دن کی مناسبت سے آگاہی ریلیاں اور سیمنار منعقد کئے گئے۔ ملک بھر کی طرح ضلع جھنگ میں بھی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کی جانب سے فائر فائٹرز کا عالمی

اٹھارہ ہزاری:دریائے جہلم کے تیور تبدیل ، متعدد علاقے زیر آب ، فصلیں تباہ۔

اٹھارہ ہزاری)حبیب الرحمن سے( دریائے جہلم کے پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہونے سے کئی علاقے زیر آب آ گئے تفصیلات کے مطابق دریائے جہلم میں شدید طغیانی نے کئی علاقوں کواپنی لیپٹ میں لے لیا ہے پانی کی

جھنگ:تیز آندھی گرج چمک کے ساتھ بارش,آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکتیں

جھنگ)حبیب الرحمن سے(جھنگ اور اس کے گرد و نواح میں آج شام تیز آندھی آئی جس کے بعد شدید گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی,بارش کے ساتھ بھاری مقدار میں ڏالہ باری بھی ہوئی.بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے

جھنگ:ٹرک اور ٹریلر کے درمیان تصادم,تین افراد جانبحق سات زخمی

جھنگ۔۔۔۔۔۔۔حبیب الرحمن سے۔۔۔۔۔۔۔۔شور کوٹ پل بد ھوآنہ کے قریب ٹرک اور ٹریلر کے درمیان تصادم سے تین افراد جاں بحق سات شدید زخمی ہوگئے ہیں۔جنہیں ریسکیو 1122 شور کوٹ اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر کارروائی میں مصروف ہیں۔حادثے

جھنگ:پاکستان ایکسپریس ٹرین حادثہ کا شکار.

جھنگ) حبیب الرحمن(کراچی سے راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس ٹرین بڑے حادثہ سے بال بال بچ گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس شورکوٹ چھاؤنی اسٹیشن سے نکلتے ہی پہلے326 ریلوے پھاٹک پہنچتے ہی ٹرین مکئی سے

جھنگ: ضمنی الیکشن پی پی78ن لیگ کو عبرتناک شکشت,مولانا مسرورنواز جھنگوی جیت گئے

جھنگ(حبیب الرحمن سے) صوبہ پنجاب کے وسطی ضلع جھنگ میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 78 پر ضمنی انتخابات میں سخت مقابلے کے بعد اہلسنت والجماعت کے حمایت یافتہ امیدوار مولانا مسرور نواز جھنگوی 48563 ووٹ لیکر جیت گئے

جھنگ:ضمنی الیکشن پی پی 78:ہائیکورٹ نے مولانا احمد لدھیانوی اور راشدہ یعقوب کو نا اہل قرار دے دیا..

جھنگ)حبیب الرحمن (لاہور ہائی کورٹ نے پی پی 78 میں انتخابی عذرداری کیس کا فیصلہ سنا دیا-فیصلے میں اہلسنت والجماعت کے مولانا احمد لدھیانوی اور لیگی راہنما راشدہ یعقوب کو نا اہل قرار دے دیا۔احمد لدھیانوی کو حلقہ پی پی

جھنگ:جماعت اسلامی نے پی پی78کے ضمنی الیکشن میں اپنا امیدوار نہ کھڑاکرنے کا فیصلہ کیا

جھنگ)تحصیل رپورٹر( جماعت اسلامی نے پی پی 78 کے ضمنی الیکشن میں اپنا امیدوار کھڑا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس بات کا فیصلہ جماعت اسلامی پنجاب کے نائب امیرسردار ظفر حسین خان کی سربراہی میں ہونے والے اجتماع میں

جھنگ:حساس اداروں کی کاروائی,دو مبینہ دہشتگرد گرفتار

جھنگ)حبیب الرحمن,تحصیل رپورٹر(کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ شام ملہوآنہ موڑ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے سات کلو بارودی مواد برآمد کیا ہے۔ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر