وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایف آئی اے کو ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ حکومت نے ڈالر کی قیمت میں اضافہ روکنے کیلئے ذخیرہ اندوزہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔
نیب نے تھانا ماڈل ٹاؤن میں حمزہ شہباز کے سیکیورٹی گارڈز کے خلاف مقدمہ درج کرانے کی درخواست جمع کرادی ۔ سب انسپکٹر،ایس ایچ او تھانہ نیب عمر دراز کی جانب سے دی گئی درخواست میں آٹھ نامعلوم سمیت20 افراد
لاہور: پولیس نے گلوکار عطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی کی موت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلانے والے شخص کو حراست میں لے لیا۔نجی نیوز چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق گلوکار نے سوشل میڈیا پر اپنی
کراچی: پاکستان کی باصلاحیت اداکارہ و گلوکارہ بشریٰ انصاری نے پاک بھارت کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے ایک گانا جاری کیا ہے جس میں وہ اپنی بہن اسما عباس کے ساتھ پرفارم کرتی نظر آرہی ہیں۔ نامورپاکستانی اداکارہ و
کراچی: ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد منگل کو مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں۔ امریکی ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر کے باعث مقامی صرافہ
لاہور: پیپلزپارٹی نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف علم بلند کردیا، پیپلزپارٹی کا پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں بھر پور احتجاج کرنے کا اعلان، پیپلز پارٹی آئندہ اجلاس میں مہنگائی کے خلاف سیاہ پٹیاں باندھ کر شریک ہو گی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے گھوٹکی سے تعلق رکھنے والی 2 نومسلم لڑکیوں کی شادی کے وقت عمر اور جبری مذہب تبدیلی کے معاملے کی جانچ کے لیے 5رکنی کمیشن تشکیل دے دیا جب کہ پمز اسپتال کی رپورٹ میں
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی کراچی سے راولپنڈی منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواستیں مسترد کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس اور دیگر
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وزارت پیٹرولیم کو سمری ارسال کردی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے 92 پیسے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے
شیخوپورہ: موٹروے ایم ٹو پر خوفناک ٹریفک حادثہ میں 3 افراد جاں بحق جب کہ 7 شدید زخمی ہو گئے۔ موٹروے ایم ٹو شیخوپورہ انٹرچینج سے 13 کلومیٹر اسلام آباد کی طرف جاتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث مزدا کی