٭ قومی خبریں ٭

شہر میں ایک ہی نام سے 2کیبل نیٹ ورک ،پیمرا رولز کی سخت خلاف ورزی ،دونوں گروپوں میں کسی بھی وقت شدید نوعیت کا جھگڑا ہو سکتا ہے

فاروق آباد (ایف یو نیوز) شہر میں ایک ہی نام سے 2کیبل نیٹ ورک ،پیمرا رولز کی سخت خلاف ورزی ،دونوں گروپوں میں کسی بھی وقت شدید نوعیت کا جھگڑا ہو سکتا ہے ۔بتایا گیاہے کہ فاروق آباد میں شاہین

ہیڈ مسٹریس نے نوکری کا جانسہ دیکر محنت کش سے 1لاکھ 65ہزار روپے ہتھیالیئے ،محنت کش اپنی فریاد لیکر ڈی سی او آفس شیخوپورہ پہنچ گیا

فارو ق آباد (ایف یو نیوز)ہیڈ مسٹریس نے نوکری کا جانسہ دیکر محنت کش سے 1لاکھ 65ہزار روپے ہتھیالیئے ،محنت کش اپنی فریاد لیکر ڈی سی او آفس شیخوپورہ پہنچ گیا بتایا گیا ہے کہ جڑا نوالہ ضلع فیصل آباد

زراعت کی ترقی اچھے بیج اور متوازن کھادوں کے استعمال سے ہی ممکن ہے: ظفر اقبال

پاکپتن(ایف یو نیوز)زراعت کی ترقی اچھے بیج اور متوازن کھادوں کے استعمال سے ہی ممکن ہے ظفر اقبال۔ تفصیلات کے مطابق پاکپتن سکندر چوک میں ایس لی لینڈ ایگرو کیمیکلز سرسبز پاکستان خوشحال کسان کے نام پر ایک سیمینا ر

اسسٹنٹ کمیشنر شیخوپورہ شبیر بٹ نے ایس ایچ او سٹی سید وجیہہ الحسن شاہ کے ہمراہ محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے روٹس کا تفصیلی معائنہ کیا

فاروق آباد (ایف یو نیوز)اسسٹنٹ کمیشنر شیخوپورہ شبیر بٹ نے ایس ایچ او سٹی سید وجیہہ الحسن شاہ کے ہمراہ محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے روٹس کا تفصیلی معائنہ کیا اس موقع پر ان کے ساتھ چیف آفیسر بلدیہ فاروق

کراچی کے بلوچوں کا سائیکلنگ میں نیا ورلڈ ریکارڈ، 550کلومیٹر کی کراچی سے گوادر تک کی ریس نے سائیکلنگ کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان کوسٹ گارڈ اینٹی ٹیرر ازم ، اینٹی نارکوٹکس سیکنڈ ٹور ڈی پاکستان سائیکل ریس میں 26سائیکلسٹوں کی شرکت اورنگی ٹاؤن کے محمد عرفان نے پہلی، ماڈل کالونی کے کاشف بشیر نے دوسری اور لیاری کے محمد یاسین نے تیسری

اے آر وائی نیوز کے نمائندے عبد الحق بلوچ کے قاتل خضدار، بلوچستان میں ان کے قتل کے چار سال بعد بھی آزاد ہیں

خضدار (ایف یو نیوز) عبد الحق بلوچ جو خضدار پریس کلب کے جنرل سیکریٹری بھی تھے 29 ستمبر 2012ء کو خضدار میں نامعلوم افراد کی جانب سے قتل کردیے گئے تھے۔ انہیں گھر جاتے ہوئے متعدد گولیاں ماری گئیں جن

جمرود چنگئے کے مقام پر پاک افغان شاہراہ پر افغانستان جانےوالے ٹریلرسے کنٹینر گرنے سے روڈ بند

پشاور (سٹی رپورٹر) جمرود چنگئے کے مقام پر پاک افغان شاہراہ پر افغانستان جانےوالے  ٹریلرسے کنٹینر گرنے سے روڈ بند – دونوں اطراف سےٹریفک جام -خاصہ دار اھلکار روڈ کھولنے میں مصروف ….عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

گلن خیل: سابق کونسلر ملک سیدامیراعوان کے والد گزشتہ روز دِل کا دورہ پڑنے سےانتقال کرگئے

دائودخیل(نامہ نگار) نواحی قصبہ گلن خیل میں سابق کونسلر ملک اللہ یار اعوان کے ماموں اور سابق کونسلر ملک سیدامیراعوان، ملک نصیراعوان کے والد گزشتہ روز پچانوے سال کی عمر میں اور ملک نصیر ٹھیکیدار دِل کا دورہ پڑنے سےانتقال

اسٹیٹ لائف سب زون شیخوپورہ کے کمپیوٹر زکا لاہور آفس سے رابطہ منقطع ہونے کی وجہ سے 3لاکھ سے زائد صارفین مشکلات سے دوچار

فاروق آباد ( ایف یو نیوز) اسٹیٹ لائف سب زون شیخوپورہ کے کمپیوٹر زکا لاہور آفس سے رابطہ منقطع ہونے کی وجہ سے 3لاکھ سے زائد صارفین مشکلات سے دوچارہو رہے ہیں ،وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر اورچئیر مین اسٹیٹ

رائیونڈ مارچ جعلی مینڈیٹ والوں کے خلاف فیصلہ کن معرکہ ثابت ہوگا ، عوام کرپشن فری سیاست کے حق میں ہے : ممبر قومی اسمبلی مراد سعید

سوات (ایف یو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری وممبر قومی اسمبلی مراد سعید نے کہا ہے کہ رائیونڈ مارچ جعلی مینڈیٹ والوں کے خلاف فیصلہ کن معرکہ ثابت ہوگا ، عوام کرپشن فری سیاست کے حق