٭ قومی خبریں ٭

جھنگ: مایہء ناز ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹرطارق سعید آج اسلام آباد میں انتقال کر گئے

جھنگ (حبیب الرحمن) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر طارق سعید آج الشفا ہسپتال اسلام آباد میں دوران علاج انتقال کر گئے ہیں۔مرحوم کے پسماندگان میں بیوی اور پانچ بچے شامل ہیں۔ان کی نماز جنازہ کل صبح نو بجے ان کے آبائی

پرائیویٹ شعبہ پاکستان کی صنعتی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، ٹیکسوں کی مد میں ملکی ترقی میں حصہ ڈالتا ہے: چیف ایگزیکٹو فورس بیٹریز

اسلام آباد(ایف یو نیوز) فورس بیٹریز پرائیویٹ لمیٹیڈ کے سالانہ ڈیلر کنونشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو سیّدعمران محمود نے کہا ہے کہ پرائیویٹ شعبہ پاکستان کی صنعتی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔

کشمیری اپنی آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں ، بھارت نے نہتے کشمیریوں پر ظلم وستم کی انتہا کردی : ممتاز سماجی رہنما خدیجہ زرین

اسلام آباد(ایف یو نیوز)سدھن ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن اور ممتاز سماجی رہنما خدیجہ زرین نے کہا ہے کہ کشمیری اپنی آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں ، بھارت نے نہتے کشمیریوں پر ظلم وستم کی انتہا کردی ، عالمی برادری مقبوضہ

نوازشریف خود کو احتساب کیلئے پیش کردیں تو اسلام آباد دھرنا نہیں ہوگا۔ عابد قریشی

چولستان (ایف یو نیوز) پاکستان امن تحریک کے چئیرمین عابد قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کے دھرنوں کی وجہ نوازشریف ہیں اگر نوازشریف کرپشن سے پاک ہیں توخود کو احتساب و تلاشی کیلئے پیش کردیں ایسے ان کی

جھنگ: وزیر داخلہ نے فورتھ شیڈول کے تمام افراد کے بلاک شناختی کارڈ فوری بحال کرنے کاحکم دے دیا… مولانا محمد احمد لدھیانوی کا بلاک شدہ کارڈ بھی بحال ہوجائے گا

جھنگ (تحصیل رپورٹر) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت دین کو پاکستان سے الگ نہیں کر سکتی٬ دینی قوتوں نے سیکیورٹی کی بحالی میںکلیدی کردار ادا کیا ٬ ان کو کسی صورت نشانہ

النور ویلفئیر سوسائٹی کے زیر اہتمام بصارت سے محروم افراد کا عالمی یوم تحفظ سفید چھڑی ایم سی بوائر سکول اٹک میں منایا گیا

اٹک (ایف یو نیوز) بصارت سے محروم افراد کا عالمی یوم تحفظ سفید چھڑی ہر سال 15 اکتوبر کو اس عزم کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ یہ افراد بھی ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں، انہیں نظر انداز کرنے کی بجائے

بیسٹ آل راؤنڈر کاشف بھٹی تین سال سے سلیکٹرز کی نظر سے دور

فاروق آباد (ایف یو نیوز)بیسٹ آل راؤنڈر کاشف بھتی تین سال سے سلیکٹرزکی نظر سے دور ۔ تفصیلات کے مطابق بیسٹ آل راؤنڈر کاشف بھٹی نے جنرل سیکرٹری نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ فاروق آباد شیخوپورہ سے ٹیلی فون پر گفتگو

واں بھچراں شہر بھر میں مضرصحت اور پانی ملا گوشت فروخت ہونے لگا‘انتظامیہ سب اچھا کا راگ آلاپنے لگی

واں بھچراں (ایف یو نیوز)واں بھچراں شہر بھر میں مضرصحت اور پانی ملا گوشت فروخت ہونے لگا‘انتظامیہ سب اچھا کا راگ آلاپنے لگی ‘شہریوں نے ڈی سی اومیانوالی سمیت پوری انتظامیہ کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ واں بھچراں

ملک بھر کی طرح واں بھچراں کے علاقہ شادیہ میں بھی محرم الحرام کا جلوس نکالا گیا جوکہ اپنے مخصوص روٹس سے گزر کر امام بارگاہ شادیہ پر اختتام پذیر ہوا

واں بھچراں (ایف یو نیوز) ملک بھر کی طرح واں بھچراں کے علاقہ شادیہ میں بھی محرم الحرام کا جلوس نکالا گیا جوکہ اپنے مخصوص روٹس سے گزر کر امام بارگاہ شادیہ پر اختتام پذیر ہوا ۔مختلف ذاکرین وعلماء نے

فاروق آباد حساس مقامات پر پولیس اور رینجر کی بھاری نفری تعینات کردی گئی

فاروق آباد (ایف یو نیوز) فاروق آباد حساس مقامات پر پولیس اور رینجر کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ۔ایس ایچ او سٹی فاروق آبادسید وجیہہ الحسن شاہ اور ایس ایچ او صدر رب نواز لک نے میٹ پریس میں