٭ قومی خبریں ٭

ٹرمپ کے ٹوئٹس کو امریکا کی آفیشل پالیسی نہیں سمجھتے:وزیراعطم شاہد خاقان

ڈیووس:وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے ٹوئٹس کو امریکا کی آفیشل پالیسی نہیں سمجھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے امریکی اخبار  واشنگٹن پوسٹ کو انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ پاکستان دنیا

فیض آباد آپریشن کے بعد مختلف سنی جماعتوں کی جانب سے سندھ پنجاب باڈر کے سنگم پر دھرنا

میرپور ماتھیلو : فیض آباد میں حکومت کی جانب سے دھرنا مظاہرین کے خلاف کیے جانے والے آپریشن کے بعد مختلف سنی جماعتوں کی جانب سے سندھ پنجاب باڈر کے سنگم پر  دھرنا دیا   گیا. دھرنے کے شرکا کی جانب سے قومی شاہراہ پر رکاوٹیں کھڑی کر

لاہور میں حالات خراب ہونے پر رینجرز طلب کر لی گئی

لاہو:  پنجاب بھر میں مذہبی جماعتوں کے دھرنوں اور  پولیس و مظاہرین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے بعد ضلعی انتظامیہ نے حالات خراب ہونے پر رینجرز طلب کر  لی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک بھر  میں مذہبی جماعتوں کی جانب

پی ٹی آئی نے مانسہرہ میں جلسہ منسوخ کر دیا

اسلام آباد: اسلام آباد میں دھرنا مظاہرین کے کیخلاف آپریشن کے باعث پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے باعث ملک بھر کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جس کے پیش نظر تحریک انصاف نے اپنا کل کا

فیض آباد سے ملحقہ علاقوں کی بجلی بھی بند کر دی گئی

اسلام آباد:فیض آباد کے ملحقہ علاقوں میں بجلی اور انٹرنیٹ سروس معطل ہو گئی ہے اور پیمرا کے حکم کے بعد مختلف شہروں میں نیوز چینلز کی نشریات بھی معطل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج مظاہرین کی جانب سے پولیس

پی ایس پی اور ایم کیوایم میں سازش کے تحت طلاق ہوئی، منظور وسان

خیرپور: صوبائی وزیرثقافت منظور وسان نے کہا ہے کہ میں نے پہلے پیش گوئی کی تھی کہ ایم کیوایم پاکستان اور پی ایس پی مل کر انتخابی میدان میں اتریں گے لیکن ایک سازش کے تحت دونوں میں طلاق ہوگئی،عمران

کراچی کا مسئلہ وہی حل کریں گے جو شہر کو اس حال تک لے کر آئے، جاوید ہاشمی

سینیئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی بھی کراچی کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبصرہ کیے بغیر نہ رہ سکے، وہ کہتے ہیں کہ کراچی کا مسئلہ وہی حل کریں گے جو شہر کو اس حال تک لے کر آئے ہیں۔ پہلے

میں مقصد کے پیچھے اپنی کشیتوں کو جلا دیتا ہوں،عمران خان

میانوالی: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مشکل حالات میں سیاست چھوڑ دیتا تو پارٹی نہ بنتی لیکن میں جس مقصد کے پیچھے جاتا ہوں تو کشتیاں جلا کر جاتا ہوں۔میانوالی میں نجی یونیورسٹی کے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا

وزیراعظم لاہور پہنچ گئے، نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات بھی کرینگے

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لاہور پہنچ گئے جہاں وہ سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔  نمائندے کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لاہور پہنچ گئے اور آج وہ جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات بھی کریں گے۔

ایسی شخصیت نے عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی والے منہ دیکھتے رہ گئے

لاہور :  سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن خان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی غیرمشروط حمایت کا اعلان کردیا۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ کرکٹ کھیل چکا ہوں، ان کی شخصیت اور کردار کو اچھی طرح جانتا