٭ خیبر پختونخواہ ٭

حکومت کہیں نہیں جارہی بلکہ آصف زرداری جیل جارہے ہیں، وزیراعظم

جمرود: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کہیں نہیں جارہی بلکہ آصف زرداری جیل جارہے ہیں۔ جمرود میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں پہلا شخص تھا جس قبائلی علاقوں

پشاور: تحریک انصاف کی خاتون رہنما نے شوہر پر فائرنگ کردی

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقہ فقیر آباد میں گھریلو ناچاقی پر بیوی نے فائرنگ کرکے اپنے شوہر کو زخمی کردیا۔ ملزمہ واردات کے بعد فرار ہوگئی۔ پولیس کے مطابق خاتون تحریک انصاف کی جانب سے ٹاؤن کونسل کی

جمرود چنگئے کے مقام پر پاک افغان شاہراہ پر افغانستان جانےوالے ٹریلرسے کنٹینر گرنے سے روڈ بند

پشاور (سٹی رپورٹر) جمرود چنگئے کے مقام پر پاک افغان شاہراہ پر افغانستان جانےوالے  ٹریلرسے کنٹینر گرنے سے روڈ بند – دونوں اطراف سےٹریفک جام -خاصہ دار اھلکار روڈ کھولنے میں مصروف ….عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

رائیونڈ مارچ جعلی مینڈیٹ والوں کے خلاف فیصلہ کن معرکہ ثابت ہوگا ، عوام کرپشن فری سیاست کے حق میں ہے : ممبر قومی اسمبلی مراد سعید

سوات (ایف یو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری وممبر قومی اسمبلی مراد سعید نے کہا ہے کہ رائیونڈ مارچ جعلی مینڈیٹ والوں کے خلاف فیصلہ کن معرکہ ثابت ہوگا ، عوام کرپشن فری سیاست کے حق

پشاور میں گاڑی پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق، واقعہ چارسدہ روڈ پر تھانہ خزانہ کی حدود میں پیش آیا، ملزمان فرار، سرچ آپریشن شروع

پشاور (سٹی رپورٹر) پشاور میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات کے دوران تین افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس سٹیشن خزانہ کے زرائع کے مطابق۔ اتوار کے روز صبح سات بجے چارسدہ روڈ پر تھانہ خزانہ کی حدود لنڈی سڑک کے

قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اور باقیات بروقت اٹھا کر ٹھکانے لگانے کے لئے تین روزہ خصوصی مہم چلائی جائے گی، خان زیب خان

عملہ صفائی اور دیگر متعلقہ اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں خصوصی مہم میں 1898 اہلکار حصہ لیں گے،واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور (ڈبلیو ایس ایس پی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر قربانی کے جانوروں کی باقیات اور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خان خٹک اور چیف سیکرٹری آمنے سامنے

چیف سیکرٹری نے ڈی سی کے تبادلے سے انکار کردیا جبکہ وزیر اعلیٰ نے ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنے کا عندیہ دیا پشاور (سٹی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ اور پاکستان تحریک انصاف میں شدید اختلافات کے باعث وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خان

پی کے ون کی یونین کونسل ون میں لوگ پینے کے صاف پانی کو ترس کر رہ گئے

گندہ پانی استعمال کرنے سے بچوں میں پیٹ کی مختلف بیماریاں پھوٹ پڑی ہیں،علاقہ عمائدین پشاور (سٹی رپورٹر)صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے ون کی یونین کونسل ون میں لوگ پینے کے صاف پانی کو ترس کر رہ گئے ،

سنوکرکلبوں نے نوجوان طبقے کو جوے اور مختلف شرطوں کا اڈہ بنا دیا

پشاور (سٹی رپورٹر) معاشرتی کمزوری اور قانون کی چشم پوشی کے باعث نوجوان اور کم عمر بچے اپنا وقت اور پیسہ برباد کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی تربیت کی تباہی میں بھی پڑ چکے ہیں ، قائد اعظم کی دل پسند

علاقہ خوگہ خیل میں فائرنگ ایک شخص شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، ہسپتال زرائع

لنڈیکوتل (ایف یو نیوز) علاقہ خوگہ خیل میں فائرنگ ایک شخص شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، ہسپتال زرائع۔ زخمی کی رشتہ داروں نے مخالف فریق کی موٹر کار کو آگ لگادی. واقعہ فوراً بعد ایم این اے کے نمائندگان ہسپتال پہنچ