٭ اسلام آباد ٭

پرائیویٹ شعبہ پاکستان کی صنعتی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، ٹیکسوں کی مد میں ملکی ترقی میں حصہ ڈالتا ہے: چیف ایگزیکٹو فورس بیٹریز

اسلام آباد(ایف یو نیوز) فورس بیٹریز پرائیویٹ لمیٹیڈ کے سالانہ ڈیلر کنونشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو سیّدعمران محمود نے کہا ہے کہ پرائیویٹ شعبہ پاکستان کی صنعتی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔

کشمیری اپنی آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں ، بھارت نے نہتے کشمیریوں پر ظلم وستم کی انتہا کردی : ممتاز سماجی رہنما خدیجہ زرین

اسلام آباد(ایف یو نیوز)سدھن ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن اور ممتاز سماجی رہنما خدیجہ زرین نے کہا ہے کہ کشمیری اپنی آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں ، بھارت نے نہتے کشمیریوں پر ظلم وستم کی انتہا کردی ، عالمی برادری مقبوضہ

سینئر صحافی و کالم نگار شہزاد حسین بھٹی کے بھائی فیصل مشتاق بھٹی کی دعوت ولیمہ اٹک میں انجام پائی ، اہم سیاسی شخصیات اور صحافی برادری کی شرکت

اسلام آباد(ایف یو نیوز) سینئر صحافی و کالم نگار شہزاد حسین بھٹی کے بھائی فیصل مشتاق بھٹی کی دعوت ولیمہ اٹک میں انجام پائی جس میں وفاقی وزیر پالیمانی امور شیخ آفتاب احمد، سابق سینیٹر ملک حاکمین خان، ڈائریکٹر ایڈمن

سیاسی رہنماؤں کو انتشار کی سیاست سے گریز کرنا چاہیے:فرخ شہباز وڑائچ

اسلام آباد (ایف یو نیوز) صدر پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ فرخ شہباز وڑائچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سیاست دانوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے،انتشار اور تصادم کی سیاست کرنا ملک و قوم کے مفاد

بین الاقوامی دن برائے جبری لاپتہ افراد

اسلام آباد (ایف یو نیوز) ہر سال 30 اگست کا دن جبری گمشدگی کے خاتمہ کی جدو جہد کے حوالے سے منایا جاتا ہے۔ پاکستان سمیت ایشیا، افریقہ اور مشرق وسطیٰ کے متعدد ممالک کی حکومتیں جبری گمشدگی کو عوام

سائیکلنگ ریس میں ذہین طارق کی پہلی پوزیشن حاصل کرکے گولڈمیڈل جیت لیا

اسلام آباد (ایف یو نیوز) پاکستان سپورٹس کمپلکس میں کریم خان آفریدی ویلفئیر فاؤنڈيشن زیراہتمام سائیکلنگ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں ذہین طارق نے پہلی پوزیش حاصل کر کے گولڈمیڈل جیت لیا۔ ذہین طارق کے مطابق اس نے پہلی مرتبہ

خواتین کو ہنر مند بنا کر ملک و قو م کے لیے ترقی کی شاہراہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے : ریحانہ بابر

اسلام آباد (ایف یو نیوز) ممتاز سماجی کارکن اور وویمن ویلفئر سنیٹر کی سرپرست اعلی ریحانہ بابر نے کہا ہے کہ خواتین کی شرکت کے بغیر کسی بھی شعبہ میں تر قی ممکن نہیں، خواتین کو ہنر مند بنا کر

وزارت داخلہ نے عید الفطر کے موقع پر 5 سے 8 جولائی تک عام تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ایف یو نیوز) وزارت داخلہ نے عید الفطر کے موقع پر 5 سے 8 جولائی تک عام تعطیلات کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت وفاق کے ماتحت اداروں کے ملازمین 2 جولائی سے 10 جولائی کے دوران صرف ایک

انصاف کی صدائیں لگانے والے خود انصاف کے منتظر

پاکستان میں انصاف کے حصول کے لیے جد و جہد کرنا کسی جرم سے کم نہیں: آمنہ مسعود جنجوعہ اسلام آباد (ایف یو نیوز) ڈیفینس آف ہیومن رائیٹس کی چئیر پرسن آمنہ مسعود جنجوعہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

پی ٹی وی میں الٹی گنگا بہنے لگی،متعددافسران غیر قانونی طور پر یونین پر قابض

یونین کی مراعات بٹورنے لگے ،انتظامیہ کیساتھ مذاکرات میں شریک ، انتظامیہ ایکشن لینے سے گریزاں اسلام آباد (کلچر رپورٹر ) پی ٹی وی میں گروپ 1 سے لیکر گروپ 6 تک ملازمین قانونی طور پر یونین بنا سکتے ہیں