٭ بین الاقوامی خبریں ٭

تعلیما ت غوث اعظم پر عملدرآمد سے انتہا پسندی و دہشتگردی کو شکست دی جا سکتی ہے ، علامہ مفتی محمد عبد المالک لقمانوی

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) سالانہ عظیم الشان عرس غوث اعظمؓ ادارہ مصباح القرآن میں علامہ مفتی محمد عبد المالک لقمانوی کے زیر سرپرستی انجام پذیر ہوا ۔ جس میں کثیر تعداد میں علماء و مشائخ

آمریت کے خلا ف جمہو ریت کے استحکا م کے لیے قربانیو ں کا یہ سفر جا ری ہے گا ، آصف علی زرداری

ہمیشہ پاکستان پیپلزپارٹی کاکسی نہ کسی چور نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کرمنیڈیٹ چرایا ہے اور اس دفعہ یہ چو ری میا ں صاحب نے کی ہے دشمن کی میلی آنکھ سے محفوظ بناتے ہو ئے نسل نو کو ایک

اپنا گھر اولڈ کیئر سنٹر میں کرسمس کی رنگا رنگ تقریب

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) اپنا گھر اولڈ کیئر سنٹر میں کرسمس کے حوالہ سے ایک رنگا رنگ تقریب انعقاد پذیر ہوئی ۔ جس میں بڑی تعداد میں بزرگ خواتین و حضرات نے بھرپور شرکت کی

تحریک کشمیر ہو انتہا پسندی کا خاتمہ یا امن کے مسائل خواتین کی شمولیت کے بغیر ہر کام ادھورا ہے ، مسز سمیرا فرخ

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) بنا ت المسلمین برطانیہ کی پہلی با قا عدہ سالگرہ کی تقریبات انسٹی ٹیو ٹ فا ر لیڈر شپ اینڈ کیمونٹی ڈویلپمنٹ میں انعقاد پذیر ہوئیں جس کی میزبانی کے فرائض

نماز روزہ حج زکوۃ شا ئر اسلام اور خالق کی عبادت و بندگی سے بیزار عاشق رسول نہیں ہوسکتا ، صاحبزادہ فاروق القا دری

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) انجمن صدائے حق کے زیر اہتمام 30 واں سالانہ جشن عید میلا د النبیﷺ زیر صدارت صاحبزادہ محمد فاروق احمد القادری مقامی ہال میں انعقاد پذیر ہوا ۔ جس کی میزبانی

پاکستان میں قیادت کا فقدان قائد کی سوچ اور فکر کی طرف لوٹنا ہو گا ، رضا ہا رون

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) با نی پاکستان قا ئد اعظم محمد علی جنا ح کی پیدائش کے موقع پر عظیم رہبر و رہنما کی لا زوال خدما ت پر زبردست خراج عقیدت پیش کرنے کے

ریاست جمو ں و کشمیر سے فوجی انخلا ء اور کشمیریوں کے حق خواد ارادیت با رے برطانوی حکومت میں پٹیشن دائر

مسئلہ کشمیر کوئی مذہبی یا سیاسی اختلا ف نہیں بلکہ دوکڑوڑ انسانی جانوں کی فطر ی آزادی اور انسانی حقوق کا مسئلہ ہے، مرزا صدیق ، نجیب افسر برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) مسئلہ کشمیر کوئی

جس کا میلاد ہو تا ہے وہ خدا نہیں ہو تا اور جو خدا ہو تا ہے اسکا میلاد نہیں ہو تا

مسلمان کی زندگی کا مقصد اپنی انا یا خواہشات کو مغلوب رکھتے ہو ئے اللہ اور اسکے حبیب کی تعلیما ت کو غالب کرنا ہے،پیر علا ؤ الدین صدیقی میلا د مصطفی درحقیقت صراط مستقیم پر قائم رہتے ہو ئے

بین الاقوامی جمو ں و کشمیر چیمبر آف کامرس کا قیام معاشی انقلا ب کا پیش خیمہ ثابت ہو گا ،سردار آفتا ب خان

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) بین الاقوامی جمو ں و کشمیر چیمبر آف کامرس کا قیام معاشی انقلا ب کا پیش خیمہ ثابت ہو گا ، آر پا ر تجا رت کے زریعہ سے امن و

معاشرتی قدروں کو ابھا رنا اور حق و صداقت کا پرچار صحافی کی اولین ذمہ داری ہے ، پاکستان پر یس کلب مڈلینڈز

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) پاکستان پر یس کلب مڈلینڈز انٹرنیشنل کے اعزاز میں استقالیہ تقریب مقامی ریسٹو رینٹ میں انعقا د پذیر ہوئی جس کی میزبانی کے فرائض فا روق خان ایڈوائز ر یو