٭ بین الاقوامی خبریں ٭

سندھ طاس معاہدے پر مذاکرات کیلئے بھارتی وفد لاہور پہنچ گیا

لاہور: پاکستان اور بھارت کے مابین 2 سال بعد آبی مذاکرات بحال ہو گئے۔ بھارت انڈس واٹر کمشنر پی کے سکسینا 10 رکنی وفد کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے۔ اسلام آباد میں بھارتی وفد کے قیام کے دوران دریائے چناب

کتاب تہذیب و تمدن روایت و ثقافت اور تا ریخ کی عکاس ہو تی ہے ،صابر حسین صابر

سمیط سدوزئی درحقیقت بر صغیر اور تحریک آزادی کشمیر کے لیے لازوال قربانیا ں پیش کرنے والے قبائل کے شہداء کی یا د تا زہ کرتی ہے دور جد ید میں تا ریخ کو زندہ رکھنے اور مستند طور پر

پیر علا ؤ الدین صدیقی کی بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے گراں قدر خدما ت قابل ستا ئش ہیں ، پروفیسر مفتی منیب الرحمن

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) جما عت اہلسنت برطانیہ کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل ایصال ثواب برا ئے حضور شیخ العالم پیر محمد علا ؤ الدین صدیقی سجا دہ نشین نیریا ں شریف آزادکشمیر و

پیر علاؤ الدین صدیقی کی صورت میں ایک دانا و بینا شیخ دنیا سے رخصت ہو گیا ،مفتی عبد المالک لقمانوی

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) محفل ایصال ثواب برائے حضور شیخ العالم پیر محمد علاؤ الدین صدیقی و علمی نشست ادارہ مصباح القرآن میں مفتی محمد عبد المالک لقمانوی کی زیر سرپرستی انعقاد پذیر ہوئی جس

پیر علا ؤ الدین صدیقی کی برطانیہ اور آزادکشمیر میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی گا ؤ ں نیریاں شریف میں تدفین

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) دنیا ئے اسلام کی عظیم روحانی و مذہبی شخصیت پیر طریقت رہبر شریعت چیئرمین محی الدین ٹرسٹ و نو ر ٹی وی برطانیہ سجا دہ نشین نیریا ں شریف آزادکشمیر قا

پیر محمد علا ئوالدین صدیقی نے اسلام کی تبلیغ و ترویج کےلیے ساری زندگی وقف کررکھی تھی ، تعزیتی ریفرنس

لندن (ایس ایم عرفان طا ہر سے ) دنیا ئے اسلام کی عظیم روحانی شخصیت عالمی مبلغ اسلام پیر طریقت ورہبر شریعیت ،چیئرمین محی الدین ٹرسٹ و نور ٹی وی برطانیہ سجا دہ نشین دربا ر عالیہ نیریاں شریف آزادکشمیر

آفتاب نیریا ں شریف پیر محمد علا ئوا لدین صدیقی نقشبندی انتقال فرما گئے نما ز جنا زہ کل 12 بجے دن آسٹن پارک میں ادا کی جا ئے گی

برمنگھم (ایس ایم عرفان طا ہر سے )عالمی مبلغ اسلام پیر طریقت ورہبر شریعیت ،چیئرمین محی الدین ٹرسٹ و نور ٹی وی برطانیہ سجا دہ نشین دربا ر عالیہ نیریاں شریف آزادکشمیر سربراہ تحریک تحفظ ناموس رسالت حضور شیخ العالم

تعلیمات غوث اعظمؓ سے انسانیت کا پیغام ملتا ہے ،صاحبزادہ پیر سید محمد امین الحسنات شاہ

انسانو ں کی بھلا ئی اور بہتری کے لیے زندگیا ں گزارنے والے مرنے کے بعد بھی امر ہو جا تے ہیں رہتی دنیا تک لوگ انہیں یا د رکھتے ہیں طریقت و شریعیت کا آپس میں روح اور جسم

بھا رتی یو م جمہو ریہ کے موقع پر کشمیری و سکھ برادری کا کشمیر و خالصتان کی آزادی کا مطالبہ

لندن ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) بھا رتی یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیری اور سکھ کمیونٹی کا زبردست احتجاج ، احتجاجی مظاہرین نے جھنڈے اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیر اور خالصتان کی آزادی

جنت الفردوس ہیلپنگ دی لٹل اینجلز کے زیر اہتمام شام کے تصادم ذدہ علاقوں میں کھا نے پینے کی اشیاء کی فراہمی

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) جنت الفردوس ہیلپنگ دی لٹل اینجلز کے زیر اہتمام شام کے تصادم زدہ علاقہ میں پریشانیو ں کا شکار افراد کی معاونت کے حوالہ سے ایک چیرٹی اپیل مقامی ہال میں