٭ بین الاقوامی خبریں ٭

برمنگھم: چئیرمین مو ومنٹ فا ر پیس برطانیہ سید نذر عبا س شاہ کے چچا جان سید جما عت علی شاہ وفات پا گئے

بر منگھم ( ایس ایم عرفا ن طا ہر سے ) چئیرمین مو ومنٹ فا ر پیس برطانیہ سید نذر عبا س شاہ کے چچا جان اور سابق پولیس آفیسر سید جما عت علی شاہ جو گذشتہ روز بر یڈ

برطانیہ: انسپاڈ نے ممتاز برطانوی سکا لر گو ہر الماس خان کو ریذیڈنٹ ڈا ئر یکٹر مقرر کردیا

برطانیہ ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) معروف یو رپین تھینک ٹینک انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ (انسپاڈ) نے ممتاز برطانوی سکا لر ، سیاسی ،سماجی و ادبی شخصیت اور سیکرٹری جنرل ساؤ تھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس

مانچسٹر: سید کا شف سجا د کی ایک اور کامیاب کا وش مئیر آف اولڈ ھم کی ایک سالہ مئیرر ہسٹری کے حوالہ سے نئی کتاب کا اجراء

ما نچسٹر: ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) دی امیگرنٹ بیسٹ سیلر کی بھرپور کامیابی کے بعد نوجوان مصنف سید کا شف سجا د کی ایک اور کامیاب کا وش مئیر آف اولڈ ھم کونسلر فدا حسین کی

برمنگھم: کونسل ہا ؤس برمنگھم میں نئے لارڈ مئیر کی تعیناتی کے حوالہ سے ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) کونسل ہا ؤس میں نئے لارڈ مئیر کی تعیناتی کے حوالہ سے ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا ، جس میں اعلیٰ فوجی آفیسران ، بیورو کریٹس ،

برمنگھم: جمو ں و کشمیر پیپلز پارٹی برطانیہ کے زیر اہتمام تنطیم سازی کے حوالہ سے ایک اہم اجلا س

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) جمو ں و کشمیر پیپلز پارٹی برطانیہ کے زیر اہتمام تنطیم سازی کے حوالہ سے ایک اہم اجلا س مقامی ہال میں انعقا د پذیر ہوا جس کی صدارت سنئیر

برمنگھم: نوجوان نسل بیرونی دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہو ئے اپنے ملک کا نام روشن کر رہی ہے: شفیق حسین شاہ

بر منگھم (ایس ایم عرفان طا ہر سے) نوجوان نسل بیرونی دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہو ئے اپنے ملک کا نام روشن کر رہی ہے، بلا شبہ برمنگھم زیا دہ تر جواں سال نسل کا شہر ہے

برمنگھم: شہید انقلاب عارف شاھد کا خو ن رائیگا ں نہیں جا ئے گا قاتلوں کی گرفتاری تک جنگ جا ری رہے گی: قمر خلیل

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) عارف شاھد کو ریاست جموں و کشمیر، وحد ت کی بحالی اور پاکستانی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی پاداش میں شہید کیا گیا ۔ عارف شاھد ہر اس کشمیری کے

برمنگھم: لیبر پارٹی مڈ لینڈزکے زیر اہتمام بو زلے گرین وارڈ میں ایک میٹنگ کا انعقاد

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) لیبر پارٹی مڈ لینڈزکے زیر اہتمام بو زلے گرین وارڈ میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں علا قے کی سیاسی سماجی و مذہبی شخصیات نے بھرپور شرکت

سٹو ک ان ٹرینٹ : لا رڈ مئیر آف سٹوک ان ٹرینٹ کے آفس میں دی امیگرنٹ بیسٹ سیلر کے حوالہ سے شاندار تقریب کا اہتمام

سٹو ک ان ٹرینٹ ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) لا رڈ مئیر آف سٹوک ان ٹرینٹ کے آفس میں دی امیگرنٹ بیسٹ سیلر کے حوالہ سے شاندار تقریب کا اہتمام ، سیاسی ، سماجی ، مذہبی اور

برمنگھم: صوفی خادم حیسن کے بڑے بھائی اور سردار سہراب خان کے تایا جان کی وفات پر تعزیت

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے )بزرگ مذہبی و روحانی شخصیت صوفی خادم حسین آف کوٹلی آزادکشمیر کے بڑے بھایی اور مرکزی نایب صدر آل جمو ں و کشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ سردار محمد سہراب خان کے