٭ بین الاقوامی خبریں ٭

وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل کا فوری حل چاہتے ہیں: عرفان صدیقی

عوام کو سہولیات پہنچانا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے: چوہدری نورالحسن تنویر پاکستان مسلم لیگ (ن)گلف کی جانب سے وزیرِ اعظم کے مشیر خصوصی عرفان صدیقی کے اعزاز میں افطار ڈنر پارٹی کا اہتمام دبئی(حسیب اعجاز عاشرؔ

دی سنٹر فار ٹرسٹ پیس اینڈ سوشل ریلیشنز ، کشمیر ڈویلپمنٹ فا ؤ نڈیشن ، کونسیلیشن ریسورسز برطانیہ کے اشتراک سے کونٹری یونیورسٹی میں اہم سیمینار کا انعقاد

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) دی سنٹر فار ٹرسٹ پیس اینڈ سوشل ریلیشنز ، کشمیر ڈویلپمنٹ فا ؤ نڈیشن ( کے ڈی ایف ) کونسیلیشن ریسورسز ( سی آر) برطانیہ کے اشتراک سے کونٹری یونیورسٹی میں

برطانیہ دی بر ٹش آرگنا ئز یشن فار پیپل آف ایشین اوریجن (بی او پی اے) کے زیر اہتمام جنگ عظیم اول کے حوالہ سے عظیم الشان تقریب

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) دی بر ٹش آرگنا ئز یشن فار پیپل آف ایشین اوریجن (بی او پی اے) کے زیر اہتمام جنگ عظیم اول میں ایشین کمیونٹی کی تا ریخ ساز شمولیت اور

برمنگھم آل پا رٹیز عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ ، تمام مذاہب سے سیاسی ، سماجی ، مذہبی ، قانونی عمائدین کی بھرپور شرکت

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) آل پا رٹیز کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کونسل ہا ؤس کے با ہر ہوا جس میں سیاسی ، سماجی ، مذہبی ، قانونی عمائدین سمیت مسلمان ،

برطانیہ میں مقیم انسانیت کا درد رکھنے والے اہل دل 21 جون کو روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عملی مظاہرہ کریں گے،سمیرافرخ

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) برطانیہ میں مقیم انسانیت کا درد رکھنے والے اہل دل 21 جون کو روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عملی مظاہرہ کریں گے، میانما ر کے رہائشی انسانی حقوق

انسپاڈ برطانیہ کی طرف سے بھا رتی وزیر اعظم نریندر مودی کا بین الاقوامی پیس کانفرنس میں دعوت نامہ نظر ثانی کے بعد منسوخ

لیڈز ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) یو رپین تھینک ٹینک انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ (انسپاڈ)برطانیہ کی طرف سے بھا رتی وزیر اعظم نریندر مودی کو بین الاقوامی پیس کانفرنس میں دعوت نامہ نظر ثانی کے بعد

عقا ب و یلفئیر ٹرسٹ برطانیہ کے زیر اہتمام ایک چیرٹی ڈنر کا اہتمام

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) عقا ب و یلفئیر ٹرسٹ برطانیہ کے زیر اہتمام ایک چیرٹی ڈنر کا اہتمام مقامی ہال میں کیا گیا ، جس میں برمنگھم سمیت برطانیہ بھر سے سیاسی ، سماجی

با لسل ہیتھ فورم کے زیر اہتمام ڈائنامک یوتھ ایوارڈ ز کے حوالہ سے ایک رنگا رنگ تقریب کا اہتمام

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) با لسل ہیتھ فورم کے زیر اہتمام ڈائنامک یوتھ ایوارڈ ز کے حوالہ سے ایک رنگا رنگ تقریب کا اہتمام مقامی چر چ میں کیا گیا ۔ اس موقع پر

برطانیہ آل پا رٹیز مشترکہ اعلامیہ روہنگیا مسلم کمیونٹی سے اظہا ر یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کا اعلان

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) روہنگیا مسلم کمیونٹی پر ڈھا ئے جا نے والے مظالم اور انسانی حقوق کی پامالی کے ردعمل کے اظہار میں تحریک کشمیر اور بنات المسلمین برطانیہ کے زیر اہتمام ایک اہم

لندن : دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری حق خود ارادیت کے ایجنڈے پر اتفاق رائے قائم کریں : سردار محمد یعقوب خان

لندن ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) برطانیہ یو رپ اور دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری حق خود ارادیت کے ایجنڈے پر اتفاق رائے قائم کریں ۔کشمیر کو متنازعہ قرار دینے کے حوالہ سے اقوام عالم کو