پاکستان سمیت دنیا بھر کو دہشتگردی انتہا پسندی بد امنی اور شر انگیزی سے پاک بنا نے کے لیے آپریشن ضرب قلم کاجلد از جلد آغاز کرنا ہو گا مذہبی جنونی غیر مسلموں سے زیادہ نقصان کا باعث کسی پڑھے
تین ملک قابل فخرہیں ایک پاکستان جس نے جنم دیا دوسرا برطانیہ جس نے رزق دیا اور تیسرا سعودی عرب جہا ں قبلہ و کعبہ موجود ہے اس موقع پر پیر سید منور حسین جما عتی ، علامہ سید ظفر
برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) سانحہ پشاور کا ایک سال مکمل ہو نے پر متاثرہ خاندان کا شہداء اور غازیوں کے لیے دعا ئیہ نشست کا اہتمام ، تفصیلا ت کے مطابق انتہا پسندی اور دہشتگردی
حقیقت نظر انداز نہیں کرسکتے اس مسئلہ کی بدولت دونوں اطراف کی عوام کو نقصان پہنچ رہا ہے یہ یہودیوں اور مسلمانوں کی جنگ نہیں ہے فلسطینی اسرائیلی عوام حتمی قوت اور طا قت کا سرچشمہ جو حکومتوں اور افواج
جموں، انڈیا (ڈاکٹر راغب دیشمکھ سے) ہندی کے معروف ادیب بھیشم ساہنی کی صدسالہ تقریبات کے سلسلے میں شعبہ اُردو جموں یونیورسٹی نے پروفیسرگیان چند جین سیمی نار ہال جموں یونیورسٹی میں ’’بھیشم ساہنی حیات وخدمات ‘‘ کے موضوع پر
تمام مذہبی اختلافات کو پس پشت ڈال کر جمہو ری اقدار اور انسانیت کی بنیاد پر ہم پر امن معاشرہ قائم کرسکتے ہیں ، مشتا ق لاشاری ،عامرہ شاہ برمنگھم 187 مختلف شناختوں پر مشتمل علاقہ ہے جہا ں پر
تا ریخ میں پہلی مرتبہ شہری علاقہ کی عوام کو یہ حق دیا گیا ہے کہ وہ اپنے نیبر ہوڈ پلان کو خود ترتیب دیں با لسل ہیتھ ریفرنڈم اسکی زندہ مثال ہے با لسل ہیتھ 4500 گھروں پر مشتمل
ایجوکیشنل سیمینار کی تیاری زور و شور سے جاری، سیمینار میں بڑی تعدادمیں شرکت کرنے کی اپیل پونہ(ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ سے)ملک کے بدلے ہوئے سیاسی منظر نامہ نے ہندوستانی معاشرے پر بڑے دوررس اثرات مرتب کئے ہیں۔ ملک کی
جما عتی عہدیداران کے علاوہ صحافی برادری سے اہم ملا قاتیں پارٹی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری شاہد محمود کی تقریب حلف برادری میں بھی شرکت یو نا ئیٹیڈ کشمیر کے نظریہ اتحاد پر عمل پہرا ہو کر ہی پو ری
فرانس اور دنیا بھرمیں بیگناہ انسانی جانیں لینے والے درندہ صفت جانوروں کے خلا ف اتحاد وا تفاق کی فضاء قائم کرنا ہو گی، مقررین ویسٹ مڈلینڈز ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) فرانس دھماکوں میں ما رے